joinpakarmy - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Tuesday, March 2, 2021

joinpakarmy

Join Pak Army

 

پاک فوج میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر ( نائب خطیب ) اور سپاہی کی بھرتی

پاکستان ارمی میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر ( نائب خطیب) اور سپاہی کی بھرتی کے لیے مطلوبہ قابلیت کے حامل حضرات سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

اہلیت

پاکستان اور آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان کے مرد شہری

عمر و قد

جونیئر کمیشنڈ آفیسر ( نائب خطیب)

عمر یکم اکتوبر 2021 کو 20 سال سے کم اور 28 سال سے زیادہ نہ ہو اور قد کم از کم 5 فٹ اور 3 انچ ہو ۔

وہ امیدوار جو پہلے سے فوج میں سروس کر رہے ہیں انکے لیے عمر کی حد 22 سے 35 سال اور سروس 1 سال سے کم اور 16 سال سے زیادہ نہ ہو

سپاہی

عمر یکم اکتوبر 2021 کو ساڑھے 17 سال سے 23 سال ( گریجو یٹ یا اس سے زیادہ تعلیم یافتہ امید واروں کے لیے عمر کی بالائی حد میں ایک سال شہدا / جنگ کے دوران زخمی ہونے والوں کے لواحقین اور ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے افراد کے لیے عمر کی بالائی حد میں دو سال تک کی رعائیت)

قد 5 فٹ 6 انچ (167.5سی ایم)

کلرک اور کک 5 فٹ 3 انچ (160سی ایم)

ملٹری پولیس 5فٹ 8 انچ (173سی ایم ) ترجیحا ً 6 فٹ ( 182.5 سی ایم)

سویپر / سینٹری ورکز 5 فٹ 3 انچ (160سی ایم ) اور عمر ساڑھے 17 سے 35 سال

شہید اور جنگ کے دوران زخمی ہونے والے لوا حقین ، بلوچستان ، عمالی علاقہ جات اور قبائلی اضلا ع سے تعلق رکھنے والوں کے لیے خصوصی رعایت ہے

تعلیمی قابلیت

جونیئر کمیشنڈ آفیسر ( نائب خطیب)

دینی مدرسہ سے درس نظامی جو کہ ہائیر ایجو کیشن کمیشن سے تصدیق شدہ ہو

پاکستان کے  کسی تعلیمی بورڈ سے کم از کم ، ایف اے / ایف ایس سی یا مساوی

روز مرہ امور کے متعلق عربی بول چال میں مہارت ، قرات اور حفظ اضافی قابلیت تصور کی جائیگی ۔

سپاہی

میٹرک یا مساری یا اس سے زیادہ

کلرک انٹر میڈیٹ یا اس سے زیادہ کمپیوٹر کورس/ ڈپلومہ رکھنے والے اور اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کو ترجیح دی جائے گی ۔

کک مڈل یا اس سے زیادہ

سویپر / سیںٹری ورکر ز خواندہ ( زیادہ سے زیادہ تعلیم پرائمری)

اقلیتوں کے لیے مخصوصہ کوٹہ

ضروری کاغذات ۔ جونیئر کمیشنڈ آفیسر ( نائب خطیب) / سپاہی

اصل اسناد بمع دو عدد تصدیق شدہ فوٹو کاپی

اپنا کمپیوٹر ائزد قومی شناختی کارڈ یا فارم "ب"

والد کے کمپیوٹرائزد قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی

ڈومیسائل اور باشندہ ریاست سر ٹیفکیٹ ( آزاد کشمیر والوں کے لیے)

چار عدد پاسپورٹ سائز تصاویر

تمام کاغذات و تعلیمی اسناد اور دستاویزات کی اعلیٰ افسر سے تصدیق ہونی چاہیے۔

انتخابی طریقہ کار ۔ جونیئر کمیشنڈ آ فیسرز ( نائب خطیب)

جونیئر کمیشنڈ آفیسر ز (نائب خطیب) کے لیے امید وران اپنی درخواستیں مجوزہ فارم پر اپنی اسناد کی تصدیق شدہ نقول کے ہمراہ آرمی سلیکشن سنٹر میں جمع کروائین۔ فارم آ رمی سلیکشن اور ریکرونمنٹ سنٹر ( گلگت، پشاور ، ڈی آئی خان ، مظفر آباد ، راولپنڈی ، لاہور ، فیصل آباد ، ملتان ، کوئٹہ، خضدار، پنوں عاقل ، حیدر آباد ، کراچی ) سے 15 مارچ سے 15 اپریل 2021 کے دوران حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

نامکمل درخواست قابل قبول نہ ہو گی

سپاہی کے لیے امیدوار 15 مارچ سے 15 اپریل 2021 تک اپنی رجسٹریشن ویب سائٹ پر بھی کر سکتے ہیں۔

www.joinpakarmy.gov.pk

تاہم سپاہی کے لیے انٹر نیٹ ( آن لائن) رجسٹریشن ضروری نہیں ہے۔ امیدوار قریب آرمی سلیکشن اور ریکرو ٹمنٹ آفس اور رجمنٹل سنٹر پر جا کر بھی رجسٹریشن کرو اسکتے ہیں۔

مزید تفصیلات / دوران ملازمت مراعات / انتخابی طریقہ کار جاننے کے لیے قریبی آرمی سلیکشن اور ریکرونمنٹ افس اور رجمنٹل سنٹر سے رابطہ کریں یا ہماری ویب سائیٹ

www.joinpakarmy.gov.pk

پر وزٹ کریں۔ 


Motivations,Information,Knowledge, Tips & Tricks, Solution, Business idea,News,Article,Islamic, Make Money,How to,Urdu/Hindi, top,Successes,SEO,Online Earning

No comments:

Post a Comment