Excise and Taxation Jobs
excise.punjab.gov.pk jobs
از دفتر ڈارئریکٹوریٹ جنرل ، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب
اشتہار برائے خالی آسامیاں۔
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ، صوبہ پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن ، ٹرانسفر اور ٹوکن
ٹیکس کی وصولی کا ذمہ دار ہے۔ اسکے علاوہ
پراپرٹی ٹیکس کے ذریعے حکومت کے فلاحی منصوبہ جات کے لیے قیمتی محصول اکھٹا کرتا
ہے۔ محکمہ ہذا میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کانسٹیبل ( بی پی ایس 5) کی مندرجہ ذیل
خالی آسامیوں پر مستقل بنیاد پر بھرتی کے لئے متعلقہ ضلع کے سکونتی امیدواران سے
درخواستیں مطلوب ہیں۔
اقلیتی کوٹہ |
خواتین کوٹہ |
اوپن میرٹ |
تعداد آسامی |
ضلع |
آفس |
2 |
10 |
24 |
36 |
لاہور |
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس (ریجن
اے) لاہور |
1 |
5 |
9 |
15 |
لاہور |
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس (ریجن
بی) لاہور |
- |
1 |
4 |
5 |
شیخوپورہ |
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس شیخو
پورہ |
- |
1 |
6 |
7 |
قصور |
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس قصور |
- |
2 |
7 |
9 |
گوجرانوالہ |
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس
گوجرانوالہ |
- |
2 |
7 |
9 |
راولپنڈی |
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس
راولپنڈی |
- |
1 |
4 |
5 |
اٹک |
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس اٹک |
1 |
3 |
12 |
16 |
فیصل آباد |
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس فیصل
آباد |
- |
1 |
4 |
5 |
سرگودھا |
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس
سرگودھا |
- |
1 |
4 |
5 |
ساہیوال |
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس
ساہیوال |
- |
1 |
4 |
5 |
بہاولپور |
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس
بہاولپور |
- |
1 |
6 |
7 |
رحیم یار خان |
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس رحیم
بار خان |
4 |
29 |
91 |
24 |
|
ٹوٹل |
امیدوار کے لے دیگر شرائط حسب ذیل ہیں۔
1۔ عمر کی بالائی حد میں رعایت کا تعین حکومت پنجاب کی وضع کردہ پالیسی بحوالہ
مراسلہ نمبر
SORI(S&GAD)9-36/81
مورخہ 2016/08/08 کے تحت کیا جائے گا۔ ( مرد حضرات کے لیے پانچ سال اور خواتین
کے لیے آٹھ سال)
2۔ اہلیت
منظور شدہ بورد سے میٹرک سند (
کم از کم سیکنڈ ڈویژن) |
تعلیم |
1 |
18 تا 25 سال |
عمر |
2 |
امیدواران کا متعلقہ ضلع کا
سکونتی ( ڈومیسائل) اور شناختی کارڈ کا حامل ہونا ضروری ہے۔ |
سکونت |
3 |
مرد امیدواران ۔ کم از کم 5 فٹ
7 انچ خواتین امیدوارن ۔ کم از کم 5
فٹ 2 انچ |
قد |
4 |
کم از کم 34 ½ ، 33" ( صرف
مردامیدواران کے لیے ) |
چھاتی |
5 |
مرد امید واران کے لیے:۔
1.6 کلو میٹر 7 منٹ میں طے کرنا ہوگی خواتین امیدواران کے لیے :۔ 1.6
کلو میٹر دوڑ 10 منٹ میں طے کرنا ہوگی |
دوڑ |
6 |
3۔ امیدواران
مجوزہ درخواست فارم ویب سائٹ
www.gulgcomputer.blogspot.com
سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ فارم جمع کرواتے وقت جمع شدہ فارم
فیس مبلغ 200 روپے کے چالان کی اصل رسید ساتھ لگانا لازمی ہے۔
4۔ہر طرح سے مکمل درخواست متعلقہ ریجنیل / ڈویژنل
ڈائریکٹوریٹ ، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں
مورخہ 2 نومبر 2024 تک دستی یا بذریعہ ڈاک دفتری اوقات میں موصول ہو جانا چاہیے۔
نامکمل اور شرائط پر پوری نہ اترنے والی اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی
درخواستوں پر غور نہیں کیا جائیگا۔
5۔ بھرتی کے شیڈول کی دیگر تفصیلات متعلقہ ریجنل / ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور
متعلقہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے دفاتر میں نمایاں ، جگہوں پر آویزاں کی جائیں گی۔
نیز یہ فہرستیں محکمانہ ویب سائٹ اور متعلقہ پولیس لائز میں بھی میسر ہو ں گی۔
6۔ امیدواران کو قد، چھاتی و تعلیم وغیرہ میں کوئی رعایت نہ دی جائے گی۔
7۔ امیدواران کا دوڑ ، قد ، چھاتی کی پیمائش ، تحریری
امتحانات اور انٹرویو لیا جائے گا۔
8۔ سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے ملازم اپنا فارم /
درخواست محکمانہ توسط سے آخری تاریخ سے قبل جمع کروائیں۔ ورنہ قابل قبول نہ ہوگی۔
9۔ تمام امیدواران کو بیان حلفی جمع کروانا ہوگا۔ کہ وہ کسی
قسم کے فوجداری کیس / مقدمہ ایف آئی آر میں نامز / ملوث یا مطلوب نہ ہیں۔ غلط بیان
حلفی جمع کروانے کی صورت میں امیدوار کو بھرتی کے لیے نا اہل قرار دے دیا جائے گا۔
اور قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
10۔ امیدواران کو انتخاب کے مختلف مراحل میں کئے جانے والے
کسی قسم کے اخراجات ( ٹی اے / ڈی اے) کی ادائیگی نہ کی جائے گی۔ جسمانی پیمائش
متعلقہ پولیس لائینز میں منعقد ہو گی۔
11۔ اہل امیدواران کو انٹرویو کے لیے علیحدہ علیحدہ کال
لیٹر جاری کئے جائیں گے۔
12۔ انٹرویو کے وقت اصل اسناد / کاغذات اور ادائیگی چالان
فارم کی اصل رسید ہمراہ لائیں۔
13۔ اگر کسی مرحلہ پر امیدوار کی تعلیمی اسناد ، ڈومیسائل ،
شناختی کارڈ اور میڈیکل سرٹیفکیٹ کی پڑتال کے دوران کاغذات جعلی یا غیر تصدیق شدہ پائے گئے تو امیدوار کی بھرتی منسوخ
کر دی جائے گی۔ اور قانونی کاورائی عمل میں لائی جائے گی۔
14۔ محکمہ کو اختیار ہو گا کہ اس بھرتی کے عمل کو کسی بھی
مرحلے پر تبدیل یا منسوخ کر سکتا ہے۔
المشتھر:۔ ڈائریکٹر جنرل ، ایکسائز اینڈ ٹکسیشن ،
پنجاب 847 اے شادمان لاہورفون نمبر 04299201233
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دیئے
گئ بٹن پر کلک کریں۔
بیان حلفی ڈاؤن لوڈ کرنے کے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں
بینک چالان ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک
کریں۔
No comments:
Post a Comment