Cadet College Pano Aqil - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Friday, January 8, 2021

Cadet College Pano Aqil

Cadet College Pano Aqil 


Cadet College Pano Aqil


پاکستان آرمی کی زیر نگرانی

کیڈٹ کالج پنو عاقل

ہم کیڈٹس کی شخصیت سازی کی مجموعی نشو و نما کیلئے اخلاص سے کوشاں ہیں۔

آٹھویں جماعت میں داخلے

سیشن 2021-22

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن سکھر سے الحاق شدہ

آ ٹھویں جماعت میں داخلہ کیلئے مقرر فارمز پر درخواست مطلوب ہیں۔

پراسپیکٹس مع درخواست فارم مندرجہ ذیل سے 2000 روپے کی ادائیگی پر دستی حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

سندھ بینک کی بارنچیں بابتہ پنو عاقل، سکھر ، لاڑکانہ ، کندھکوٹ، جیکب آباد ، شکار پور ، میر پور خاص ، سانگھڑ ، نوابشاہ ، نو شہرو فیروز ، حیدر اآباد ، کراچی ، لاہور ، ملتان ، رحیم یار خان، پشاور ، کوئٹہ

پراسپیکٹس مع ، درخواست فارم  کالج کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اور 2000 روپے کا ڈیمانڈ ڈرافت بحق پرنسپل کیڈٹ کالج پنو عاقل کے ساتھ جمع کرایا جائے

پراسپکٹس کیڈٹ کالج پنو عاقل سے بھی دستی یا بذریعہ ڈاک 2050 روپے کا ڈیمانڈ ڈرافت بھیج کر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ پر شدہ درخواست فارمز بذریعہ ڈاک کالج کو بھیجے جائیں  گے۔

ادارہ  کیڈٹ کالج پنو عاقل کی تمام تر سہولیات

جدید ترین تدریسی ماحول

لینگویج میں کاملیت

جدید ترین اسپورٹس سہولیتں

تفریحی مقامات

معیاری اور سیکورٹی فل رہائش

ملٹری نظم و ضبط

اسکلز ڈیولپمنٹ

خود حفاظی طریقے ( کراٹے و دیگر )

مستعدی اور بہادری

حوصلہ مندی اور جسمانی توانائی

 

کیڈٹ میں اپلائے کرنے کا طریقہ

درخواست فارمز جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 جنوری 2021

تحریر ی ٹیسٹ بروزاتوار 24 جنوری 2021 بمقام کیڈٹ کالج پنو عاقل منعقد کیا جائیگا ۔

درخواست فارمز 1000 روپے کی لیٹ فیس کے ساتھ 22 جنوری 2021 تک قبول کیے جائیں گے

ساتویں جماعت کے طلبہ ( فی الوقت پرو گریس میں ہیں) وہ بھی داخلہ کے لیےدرخواست دینے کے اہل ہیں۔

مزید معلومات اور استفسار کیلئے کالج ایڈمیشن آفس سے مندرجہ ذیل رابطہ کریں

071-5700702,707,710

0312-8517107

0315-2520531

www.ccpa.pk

 

#panu #panuAqal #Admission #eight #Class #online #Cadet #College #Pakistan #Army #CadetCollege #PanuAqalCadet

#SakharMotivations,Information,Knowledge, Tips & Tricks, Solution, Business idea,News,Article,Islamic, Make Money,How to,Urdu/Hindi, top,Successes,SEO,Online Earning

No comments:

Post a Comment