joinpaknavy.gov.pk || join pak navy as a Sealer Marine - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Tuesday, October 22, 2024

joinpaknavy.gov.pk || join pak navy as a Sealer Marine

Joinpaknavy.gov.pk || Join Pak Navy as a Sealer Marine

Joinpaknavy


پاکستان نیوی میں بطور سیلر (اے 2025 ایس) بیچ میں شمولیت اختیار کریں

پاکستان شہریت کے حامل مردوں کیلئے پاکستان نیوی میں مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ پیشہ وارانہ خدمات سرانجام دینے کے مواقع

ازدواجی حیثیت

قد کم از کم

عمر کی حد

تعلیمی قابلیت

کیٹگری

برانچ

غیر شادی شدہ

5 فٹ 4 انچ

یکم جون 2025 تک 16 سے 20 سال

میٹرک سائنس مجموعی طور پر 65 فیصد نمبر

A

ٹیکنیکل

غیر شادی شدہ

5 فٹ 7 انچ

یکم جون 2025 تک 16 سے 20 سال

میٹرک (سائنس / آرٹس ) مجموعی طور پر 60 فیصد نمبر

C

نیول پولیس / ریگولیٹنگ

غیر شادی شدہ

5 فٹ 6 انچ بینائی 6/6

یکم جون سے 2025 تک 17 سے21 سال

میٹرک سائنس  مجموعی طور پر 60 فیصد نمبر

D

میرین

شادی و غیر شادی شدہ

5 فٹ 4 انچ

یکم جون 2025 تک زیادہ سے زیادہ 35 سال

میٹرک بمعہ کسی منظور شدہ مدرسہ سے درس نظامی میں فارغ / فاضل سند

E

نائب خطیب

غیر شادی شدہ

5 فٹ 7 انچ

یکم جون 2025 تک 16 سے 20 سال

میٹرک ( سائنس/ آرٹس ) مجموعی طور پر 50 فیصد نمبر

F

شیف/ اسٹیورڈ

غیر شادی شدہ

5 فٹ 7 انچ

یکم جون 2025 تک 16 سے 20 سال

میٹرک ( سائنس / آرٹس ) مجموعی طور پر 50 فیصد نمبر

G

میوزیشن

شادی و غیر شادی شدہ

5فٹ 4 انچ

یکم جون 2025 تک 18 سے 24 سال

میٹرک ( سائنس/ آرٹس ) موٹر کار / جیپ ڈرائیونگ لائنس

H

ایم ٹی ڈی / ڈرائیور

غیر شادی شدہ

5فٹ 4 انچ

یکم جون 2025 تک 17 سے 21 سال

مڈل پاس

J

سینٹری ورکر / خاکروب

غیر شادی شدہ

5 فٹ ½-6 انچ

یکم جون 2025 تک 16 سے 20 سال

میٹرک (سائنس / آرٹس ) مجموعی طور پر 60 فیصد نمبر کسی ایک کھیل میں مہارت ( اسکول سرٹیفکیٹ)

K

پی ٹی برانچ

                                    ڈی اے ای کولیفائیڈ ڈائریکٹ انٹری سیلر ( آئی ٹی برانچ)                                    

ازدواجی حیثیت

قد کم از کم

عمر کی حد

تعلیمی قابلیت

کیٹگری

برانچ

شادی و غیر شادی شدہ

5 فٹ 4 انچ

یکم جون 2025 تک 18 سے 22 سال

میٹرک سائنس 65٪ نمبر  ، کسی مستند ٹیکنیکل بورڈ سے ڈی اے ای میں کم از کم 50 فیصد نمبر مندرجہ ذیل ڈسپلن میں ، سی آئی ٹی ( کمپیوٹر اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ) ، کمپیوٹر اپیلی کیشن ، کمپیوٹر سائنس ، کمپیوٹر سافٹ ویئر

ITT-I

 

 

 

 

ڈائریکٹ انٹری سیلر

(آئی ٹی برانچ)

شادی و غیر شادی شدہ

5 فٹ 4 انچ

یکم جون 2025 تک 22 سے 27 سال

میٹرک سائنس 65٪ نمبر  ، کسی مستند ٹیکنیکل بورڈ سے ڈی اے ای میں کم از کم 50 فیصد نمبر مندرجہ ذیل ڈسپلن میں ، سی آئی ٹی ( کمپیوٹر اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ) ، کمپیوٹر اپیلی کیشن ، کمپیوٹر سائنس ، کمپیوٹر سافٹ ویئر

LITT

شادی و غیر شادی شدہ

5 فٹ 4 انچ

یکم جون 2025 تک 27 سے 32 سال

میٹرک سائنس 65٪ نمبر  ، کسی مستند ٹیکنیکل بورڈ سے ڈی اے ای میں کم از کم 50 فیصد نمبر مندرجہ ذیل ڈسپلن میں ، سی آئی ٹی ( کمپیوٹر اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ) ، کمپیوٹر اپیلی کیشن ، کمپیوٹر سائنس ، کمپیوٹر سافٹ ویئر ، کم از کم دس سال کا تجربہ

یا

مندرجہ ذیل میں کسی ایک کیٹگری می بی ٹیک میں 50 فیصد نمبر ی ا2.5 جی پی اے ، کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی ، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، کمپیوٹر سائنس

ITA-IV

 

ملازمت کے دوران سہولیات

مروجہ تنخواہ اور الاؤنسسز کے علاوہ ملازمت کے دوران اور ریٹائرمنٹ پر پر کشش مراعات اور سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔

 چند ایک درج ذیل ہیں۔

(ملازمت کے دوران مفت کھانا، رہائش اور یونیفارم ) ، ( والدین ، بیوی اور بچوں کا ملٹری / نیوی کے ہسپتالوں میں مفت علاج ) ، ( دوران ملازمت انشورنس کا تحفظ )، (شادی کے بعد فیملی رہائش / الاؤنس اور دیگر مراعات ) ، ( ایس ایس جی (نیوی) کیلئے 40 فیصد اضافی الاؤنس اور راشن )، ( بچوں کے لیے بہترین تعلیمی سہولیات ) ، ( کورسسز اور ڈیپوٹیشن پر بیرون ملک  جانے کے مواقع ) ،( ریٹائر منٹ کے بعد بحریہ فاؤنڈیشن میں ملازمت کے مواقع ) ، ( ہوائی جہاز اور ریل کے سفر میں 50 فیصد رعایت )

رجسٹریشن

مورخہ 20 اکتوبر سے 03 نومبر 2024

تمام امیدواران کیلئے ضروری ہے کہ انٹری ٹیسٹ والے دن رجسٹریشن سلپ پر دی گئی ہدایت کے مطابق تیار ہو کر آئیں۔

آن لائن اشتہار دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

Join Pak Navy

آن لائن کرائیٹیریا دیکھنے  کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

joinpaknavy.gov.pk

آن لائن رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

 

Join Pak Navy

آن لائن رجسٹریشن سلپ کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

آن لائن رزلٹ کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

اور مزید معلومات کیلئے  پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ / سلیکشن سنٹرز سے رابطہ کریں جو درج ذیل ہے

1۔ ایبٹ آباد

2۔ پشاور

3۔ حیدر آباد

4۔ خضدار

5۔ ڈیرہ اسماعیل خان

6۔ راولپنڈی

7۔ رحیم یار خان

8۔ سکھر

9۔ سوات

10۔ سیالکوٹ

11۔ شہید بے نظیر آباد

12۔ فیصل آباد

13۔ کراچی

14۔ کھاریاں

15۔ کوئٹہ

16۔ گلگت

17۔ گوادر

18۔ لاہور

19۔ ملتان

20۔ مظفر آباد

 

#joinpaknavy #joinpakarmy #joinpaf #joinasf #joinatomic #jobs #PPSC #FPSC #NTS #OTS #NJP #KPSC #BPSC #SPSC #JobsinBarain #jobsindubi #jobsinsaudia #jobsinqatar #jobsin 

Motivations,Information,Knowledge, Tips & Tricks, Solution, Business idea,News,Article,Islamic, Make Money,How to,Urdu/Hindi, top,Successes,SEO,Online Earning, Jobs, Admission, Online,

No comments:

Post a Comment