Atomic energy jobs 2022 || Govt jobs
آسامیاں
خالی ہیں
ایک سرکاری
ادارے کو مندرجہ ذیل آسامیوں پر مستقل بنیادوں پر تعیناتی کے لیے پاکستانی شہریت
رکھنے والوں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ مقرر معیار پر پورا اترنے والے امید وار صف
مجوزہ فارم پر اپنے کوائف درج کرین اور ہمراہ 2 عدد سادہ جو بی لفافے بنام ایڈمن
آفیسر 301 سینٹرل بیس سپیئر ڈپو ای ایم ای گولڑہ روڈ راولپنڈی کو اشتہار کی
اشاعت کے پندرہ دن کے اندر ارسال کریں منظور شدہ اددارہ سے اضافی تعلیم اور متعلقہ
تجربہ رکھنے والے امید وار کو ترجیح دی جائے گی ۔ مطلوبہ تعلیمی قابلیت ، تجربہ
اور علاقائی / صوبائی کوٹہ کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔
تمام آ سامیوں
کے لیے عمر کی مقررہ حد 18 تا 30 سال ہے
مخصوص / اضافی قابلیت اور تجربہ |
تعلیمی قابلیت |
کوٹہ |
تعداد آسامی |
نام آ سامی اور پے سکیل |
نمبر شمار |
ایم ایس سی
/ ایم ایس ائی ٹی / بی ایس کمپیوٹر سائنس / ایم ایس سی اکنامکس / ایم بی اے /
ایم کام بمعہ (ایم ایس آفس) اور سافٹ ویئر پرو گرامنگ میں مہارت رکھنے والوں کو
ترجیح دی جائے گی ۔ |
بی اے ڈگری
( سیکنڈ کلاس یا گریڈ سی ، کسی ایک
مضمون کمپیوٹر، ریاضی ، سٹیٹ میں معہ ٹائپنگ سپیڈ 10،000 الفاظ فی گھنٹہ |
سندھ دیہی ۔
1 سندھ شہری
-1 |
2 |
ڈیٹا انٹری
آپریٹر ( بی پی ایس
-14) |
1 |
سکول آف
ملٹلری انٹیلی جنس سے بنیادی انٹیلی جنس کورس کو الفائیڈ کو ترجیح دی جائے گی |
ریٹائرڈ (
این سی او / جے سی او ) جو میٹرک یا مساوی آ رمی ایجو کیشن سر ٹیفکیٹ |
پنجاب -1 سندھ دیہی
-1 |
2 |
گیٹ کیپر ( بی پی ایس
– 7) |
2 |
اضافی تعلیمی قابلیت اور سٹور میں کام کا
تجربہ رکنے والوں کو ترجیح دی جائے گی |
میٹرک |
راولپنڈی،
اسلام آباد، اٹک، آ زا جموں و کشمیر ، گلگت بلتستان ، اور ہزارہ ڈویژن کے افراد
اہل ہیں۔ |
3 |
سٹور مین (بی پی ایس
-5) |
3 |
میٹرک اور کسی فیکٹری میں پیکنگ کے کام میں مہارت
رکھنے والے کو ترجیح دی جائیگی ۔ |
پرائمری |
2 |
پیکر ( بی پی ایس
-1) |
4 |
|
صفائی کے کام میں پانچ سالہ تجربہ رکھنے ولے
کو ترجیح دی جائے گی |
پرائمری |
2 |
سینٹری ورکر
( بی پی ایس
-1) |
5 |
اپلائی کرنے کا طریقہ :۔
امید وار اپنی
درخواستیں بمعہ تعلیمی اسناد ، ڈومیسائل ، تجربہ کے سر ٹیفکیٹ ، قومی شناختی کارڈ
کی تصدیق شدہ نقول ، دو عدد پاسپورت سائز حالیہ تصاویر کے ساتھ اشتہار کی اشاعت کے
پندرہ دن کے اندر ارسال کریں۔
خواتین، معذور
افارد اور اقلیت کو کوٹہ سسٹم کے مطابق بھرتی کیا جائے گا۔ معذور افراد مجاز
میڈیکل بورڈ سے تصدیق شدہ سر ٹفکیٹ اور
اسناد درخواست ہذا کے ساتھ منسلک کریں۔
امید وار
درخواست میں اپنا موبائل نمبر تحریر کر ے ، نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں
کیا جائے گا۔
بی پی ایس 1
کےعلا وہ تمام درخواستوں پر مبلغ 400 روپے کا پوسٹل آرڈر بنام کمانڈنٹ 301 سنٹرل
بیس سپیئر ڈپو ای ایم ای لازمی ارسال کریں۔
امید وار جن کی
عمر اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن بعد تک 18 سے 30 سال ہے درخواست دے سکتا ہے
سندھ دیہی ،
بلوچستان ، آ زاد کشمیر ، گلگت بلتستان
اور قبائل کے لیے تین سال کی رعایت ہے
معذور افراد کے
لیے دس سال
وزیر اعظم
امدادی پیکج کے تحت بھرتی ہونے والے امید واروں کے لیے پانچ سال
ریٹائرڈ فوجی
حضرت کے لیے پندرہ سال آخری تاریخ تک زیادہ سے زیادہ عمر پینتا لیس سال
حاضر سروس
ملازمین یا ایسے کنٹریکٹ ملازمین جنکا
کنٹریکٹ مسلسل دو سال کا ہو ان کے لیے عمر کی بالائی حد دس سال ( زیادہ سے زیادہ
عمر 55 سال ہو ) کی رعایت ہے
درخواست گزار ٹیسٹ اور انٹر ویو کے وقت اصل اسناد لازمی پیش کرے گا۔ ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے آ نے والے امید
واروں کو کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
ایڈریس:۔
301 سینٹرل بیس
سپیئر ڈپو ای ایم ای گولڑہ روڈ راولپنڈی ۔
0341-9082007
No comments:
Post a Comment