joinasf.gov.pk || asf.gov.pk || Air port Security Forces - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Monday, June 6, 2022

joinasf.gov.pk || asf.gov.pk || Air port Security Forces

Air Port Security Forces

Joinasf.gov.pk

Asf.gov.pk

ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس

آسامیاں خالی ہیں

1۔ مندرجہ ذیل یونیفارم اور سویلین اسٹاف کی آسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

جسمانی معیار

عمر کی حد بشمول پانچ  سال عمومی رعایت

تعلیمی قابلیت

کوٹہ

تعداد

آسامی

نمبر شمار

یونیفارم آ سامیاں

برائے مرد

قد 5 فٹ 6 انچ

وزن متعلقہ بھرتی سینٹروں پر مہیا کر دہ چارٹ کے مطابق

چھاتی :۔ ساڑھے بتیس انچ اور ساڑھے چونتیں انچ

ہر لحاظ سے جسمانی طور پر فٹ و موزوں

برائے خواتین

قد 5 فٹ 2 انچ

وزن :۔ متعلقہ بھرتی سینٹروں میں مہیا کردہ چار کے مطابق

18-30  سال

انٹر میڈیٹ  یا مساوی

جنرل میرٹ:۔ 12

پنجاب :۔ میرٹ 67، خواتین 8 ،اقلیت4

سنددھ دیہی:۔ میرٹ 15 ، خواتین 2 ، اقلیت 1

سندھ شہری :۔ میرٹ 9 ، خواتین 1، اقلیت 1

خیبر پختونخواہ:۔ میرٹ 15 خواتین 2اقلیت 1

بلوچستان :۔ میرٹ 8 ، خواتین 1

سابقہ فاٹا :۔ میرٹ 4 ، خواتین 1 ،

گلگت بلتستان :۔میرٹ 1 خواتین 1

آ زاد جموں کشمیر ، میرٹ 3 ، خواتین 1

158

اے ایس آئی

بی پی ایس ۔ 11

مردو خواتین

1

18-30 سال

میٹرک یا مساوی

جنرل میرٹ :۔ 76

پنجاب :۔ میرٹ 425، خواتین 50 ، اقلیت 25

سندھ دیہی:۔ میرٹ 97، خواتین 11، اقلیت 6

سندھ شہری :۔ میرٹ 64، خواتین 8، اقلیت 4

خیبر پختونخواہ: میرٹ 97،خواتین 12، اقلیت 6

بلوچستان :۔ میرٹ 52، خواتین 6، اقلیت 3

سابقہ فاٹا:۔ میرٹ 26، خواتین 3، اقلیت 1

گلگت بلتستان :۔ میرٹ 8، خواتین 1، اقلیت 1

آزاد جموں کشمیر ، میرٹ 17، خواتین 2 ، اقلیت 1

1002

کار پورل

بی پی ایس -7

مرد و خواتین

2

18-30 سال

میٹرک پاس

ایل ٹی وی / ایچ ٹی وی وائلڈ لائسنس

اسلام آباد 1، گوادر 39

40

کار پورل درائیور

بی پی ایس -5

صرف مرد

3

سول آسامیاں

18-30 سال

ایف اے / ایف  ایس سی  سیکنڈ کلاس یا گرڈ سی

فاضل درس نظامی 

شہادت العالمیہ

حافظ قرآن بمعہ قرآن و تجوید

سندھ یہی:۔ میرٹ 1

1

خطب

بی پی ایس -14

صرف مرد

4

18-30 سال

میٹرک 0 سائنس)

تسلیم شدہ ادارے سے لیبارٹری ٹیکنالوجی میں ڈپلومہ / سر ٹیفکیٹ بمعہ دو سالہ تجربہ

بلوچستان :۔ میرٹ 1

1

لیب اٹینڈنٹ

بی پی ایس -7

مرد و خواتین

5

18-30 سال

میٹرک ( سائنس )

تسلیم شدہ ادارے سے ایک سالہ ڈپلومہ / سر ٹیفکیٹ بمعہ دو سالہ تجربہ

پنجاب :۔ میرٹ 2 ، سندھ ( دیہی) : میرٹ 1

3

نر سنگ اسسٹنٹ

بی پی ایس -7

مردو خواتین

6

18-35 سال

پرائمری پاس

وائلڈ ڈرائیونگ لائسنس

ٹریفک کے قوانین سے بخوبی ا گاہ

گوادر :۔ 9 معذور کوٹہ 1

10

ایم ٹی ڈرائیور

بی پی ایس -5

صرف مرد

7

18-30 سال

سر ٹیفکیٹ شہادت متوسطہ

حافظ قرآن بمعہ قرآت و تجوید

گوادر 1

1

مئوڈن

بی پی ایس-5

صرف مرد

8

18-30 سال

میٹرک پاس

تسلیم شدہ ادارے سے آٹو الیکٹریشن ٹرینگ سر ٹیفکیٹ بمعہ دو سالہ تجربہ

گوادر 2

2

آٹو الیکٹریشن

بی پی ایس -5

صرف مرد

9

18-30 سال

میٹرک پاس

کسی بھی کمپنی یا ورکشاپ میں متعلقہ کام مین دو سالہ تجربہ یا آرمڈ فورسسز میں وہیکل مکینک کے طور پر کام کیا ہو

گودار 1

1

وہیکل مکینک

بی پی ایس-5

صرف مرد

10

18-30 سال

میٹرک پاس

تسلیم شدہ ادارے سے ولیڈر ٹرینغ سر ٹیفکیت

گوادر 1

1

ویلڈر

بی پی ایس -5

مرد حضرات

11

18-30 سال

مڈل پاس

پلمبر ٹریننگ سر ٹیکفیٹ بمعہ مر مت اور پائپ فٹنگ میں دو سالہ تجربہ

گودار ۔1

1

پلمبر

بی پی ایس -3

صرف مرد

12

18-30 سال

مڈل پاس

ڈینٹر / پینٹر ٹریننگ سر ٹیفکیٹ بمعہ گاڑیوں کی ڈینگ / پیٹنگ میں دو سالہ تجربہ

گودار ۔ 2

2

 ڈینٹر / پینٹر

بی پی ایس – 3

مرد حضرات

13

18-30 سال

پرائمری  پاس بمعہ متعلقہ شعبے میں دو سالہ تجربہ

گودار ۔ 1

1

موچی

بی پی ایس – 2

صرف مرد

14

18-30 سال

پرائمری پاس بمعہ متعلقہ شعبے میں دو سال تجربہ

گودار 1

1

درذی

بی پی ایس – 2

صرف مرد 

15

18-30 سال

پرائمری پاس

گوادر 2، معذور کوٹہ 1

 3

نائب قاسد

بی بی ایس -1

صرف مرد

16

18-30 سال

پرائمری پاس بمعہ متعلقہ شعبے میں دو سالہ تجربہ

گوادر:۔ 8، اسلام اباد1، معذور کوٹہ 2

11

ویٹر

بی پی ایس -1

صرف مرد

17

18-30 سال

پرائمری پاس

پاکستانی کھانے پکانا جانتا ہو

گوادر 9 ، تربت 1، ایئر گارڈ کراچی 2، کراچی 4 ، معذور کوٹہ 4،

20

باورچی

بی پی ایس- 1

مرد و خواتین

18

18-30 سال

پرائمری پاس بمعہ متعلقہ شعبے میں دو سالہ تجربہ

گوادر 1

1

میسن

بی پی ایس -1

صرف مرد

19

18-30 سال

پرائمری پاس بمعہ متعلقہ شعبے میں دو سالہ تجربہ

گوادر 4

4

مالی

بی پی ایس -4

صرف مرد

20

18-30 سال

پرائمری پاس بمعہ متعلقہ شعبے میں دو سالہ تجربہ

گوادر ۔ 1

1

کارپینٹر

بی پی ایس – 1

صرف مرد

21

18-30 سال

پرائمری پاس

گوادر 12، معذور کوٹہ 1

13

خاکروب

بی پی ایس -1

مرد و خواتین

22

2۔ درخواستیں جمع کروانے کا طریقہ کار

 1۔ خواہشمند اہل امید وار (اے ایس ایف ) بھرتی کی ویب سائیٹ جس کا لنک نیچے دیا گیا ہے پر آن لائن رجسٹریشن کروائیں ۔

 

اگر کسی اُ میدوار کو آن لائن رجسٹریشن کروانے میں دُشواری ہو تو اوپر دی گئی ویب سائیٹ سے درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کر کے مکمل پر شدہ درخواست فارم دیئے گئے قریبی اے ایس ایف بھرتی مرکز پر اشتہار ہذا کی اشاعت کے بعد پندرہ دن کے اندر بذریعہ ڈاک ارسال کر سکتے ہیں ۔

نوٹ:۔ امید واروں کو ہدایت دی جاتی ہے کہ رجسٹریشن کے مذکورہ بالا دو طریقوں  میں سے ایک طریقہ استعمال کر یں بصورت دیگر امیدوار کی رجسٹریشن مسترد کر دی جائے گی ۔

2۔ ایک سے زائد آسامیوں کے خواہشمند اُمیدوار ہر آسامی کے لیے علیحدہ علیحدہ رجسٹریشن کر وائیں۔

3۔ درخواست گزاروں کو رجسٹریشن  کے وقت  تعلیمی و دیگر دستاویزات کی کاپیاں جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہے تاہم حکومتی پالیسی کے مطابق شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کے دستاویزات انٹرویو سے پہلے جمع کئے جائیں گے۔

رجسٹریشن کا عمل اشتہار ہذا کی اشاعت کے  بعد پندرہ دن تک جاری رہے گا ۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

5۔ رجسٹریشن کے عمل کی تکمیل کے بعد اہل امیدواروں کی میڈیکل / فزیکل / پریکٹیکل سٹیٹ  سلپس اے ایس ایف بھرتی کی ویب سائیٹ مندرجہ بالا پر اپلوڈ کر دی جائیں گی ۔امید واروں کو دی گئی تاریخ / وقت پر متعلقہ بھرتی مراکز پر ٹیسٹ  دینے کیلئے حاضر ہونا ہو گا۔

6۔ جنرل میرٹ کی آسامیوں کے لیے مرڈ و خواتین دونوں درخواست دینے کے اہل ہیں

7۔ معذور افراد مختص کوتہ میں درخواست دے سکتے ہیں ( معذوری سر ٹیفکیٹ  کا ہونا ضروری ہے)

8۔ حاضر سروس  سرکاری ملازم اور مسلح افواج کے حاضر / ریزرو ریٹائرڈ اشخاص بھی درخواست دے سکتے ہیں بشر طیکہ (این او سی) کا ہونا لازمی ہے

9۔ حاملہ خواتین درخواست نہ دیں۔

10۔ مجرم اور آرمڈ فورسز / سول فورسز سے بھگوڑے افراد ( اے ایس ایف ) میں اپلائی کرنے کے اہل نہیں ہیںَ

11۔ 18 سال سے کم عمر افراد اور درخواست دینے کے اہل نہیں ہیں۔

12۔ عمر کا شمار درخواست فارم جمع کرانے کی آخری  تاریخ تک ہو گا

 

3۔ عمر کی بالائی حد میں رعایت:۔

عمر کی حد میں رعایت

کیٹیگری

نمبر شمار

15 سال یا اصل سروس ( جو بھی کم ہو گی) کی رعایت

 مسلح افواج کے ریٹائرڈ اشخاص کے لیے

1

55 سال کی عمر تک 10 سال کی رعایت

سرکاری ملازمین بمشول کنٹریکٹ ملازمین جن کی سروس لگا تار دو سال ہو

2

 3 سال کی رعایت

سندھ ( دیہی) بلوچستان ، گلگت بلتستان ، سابقہ فاٹا ، آزاد جموں کشمیر اور اقلیت ( غیر مسلم)

3

5 سال کی رعایت

دوران ملازمت انتقلا کرنے والے سرکاری ملازمین کی بیواؤں ، بیٹیوں اور بیٹوں کو ( ثبوت فراہم کر نے کی صورت میں

4

10 سال کی رعایت

معذور افراد کے لیے ( معذوری سر ٹیفکیٹ کا ہونا ضروری ہے )

5

نوٹ:۔ مندرجہ بالا نمبر شمار 1 تا 5 کیٹیگریز میں ایکسے زیادہ کے اہل امیدواروں کو صرف ایک ہی کیٹیگیری  کے تحت عمر کی بالائی حد میں رعایت  حاصل ہو گی ۔

 

4۔ابتدائی اور لازمی ٹیسٹ:۔

1۔ تمام امید واروں کو بنیادی میڈیکل ٹیسٹ اور یونیفارم آسامیوں کے لیے فزیکل  ٹیسٹ بھی پاس کرنے ہونگے۔

22 سٹ اپ (2منٹ میں)

22 پش اپ ( 2منٹ میں)

ایک میل دوڑ ( زیادہ سے زیادہ وقت 7:30 منٹ )

فزیکل ٹیسٹ

 

نوٹ:۔ یونیفارم آ سامیوں کیلئے خواتین امید واروں کا بھی ایک میل دوڑ کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔

2۔ ابتدائی فزیکل اور میڈیکل ٹیسٹ مندرجہ  ذیل بھرتی مراکز پر منعقد ہو ں گے ۔ تاہم انتظامی وجوہات کی بنا پر امیدوار کو کسی دوسرے قریبی ٹیسٹ سنٹر پر بھی بلایا جا سکتا ہے۔

سوئی

گوادر

پشاور

سیالکوٹ

فیصل آباد

ملتان

لاہور

اسلام آباد

کراچی

ڈی جی خان

پنجگور

کوئٹہ

سکردو

ڈی آئی خان

نواب شاہ

سکھر

چترال

گلگت

 

 

دالبندین

بہاول پور

رحیم یار خان

ژوب

موئنجو داڑو

سوات

تربت

3۔ فزیکل ٹیسٹ کیلئے تمام امیدوار جو گر  / پی ٹی شوز پہن کر آئیں۔ فزیکل ٹیسٹ کے دوران کسی قسم کے حادثے کی صورت میں محکمہ ذمہ دار نہ ہوگا۔

4۔ اہل امید واروں کو فزیکل / میڈیکل ٹیسٹ میں نمایاں کار کگردگی کی بنا پر اگلے مرحلے ( تحریری / پریکٹیکل ٹیسٹ)  کیلئے شارٹ لسٹ کیا جائیگا ۔

 

5۔ تمام امیدواروں کو ہدایت دی جاتی ہے کہ بھرتی سے متعلق تمام معلومات اور اپ ڈیٹس کیلئے (اے ایس ایف ) بھرتی کی ویب سائٹ چیک کرتے رہیں۔

امیدوار تمام امتحانات / ٹیسٹ کے لیے اصل شناختی کارڈ اور ٹیسٹ سلپ ہمراہ لائیں۔

1۔ تحریری امتحانات :۔

یونیفارم آسایاں (اے ایس آئی اور کارپورل ) اور سول آسامیاں ( پے سکیل 6 تا 15 ) کے امیدواروں کیلئے ۔

2۔ پریکٹیکل ٹیسٹ:۔

لیب اٹینڈنٹ ، نرسنگ ااسسٹنٹ اور تمام لوکل آسامیوں ( پے سکیل 1 تا 5) کے امید واروں کیلئے

8۔ امید واوں کو ٹیسٹ / انٹرویو میں شمولیت پر کسی قسم کا کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

9۔ ڈسپلن / انضباطی کاروائیوں کے لیے پاکستان آ رمی ایکٹ 1952 کا اطلاق تمام یونیفارم آ سامیوں پر بھرتی ہونے والے مرد و خواتین پر ہوگا۔

10۔ تعیناتی  منتخب افراد پاکستان بشمول آزاد جموں کشمیر ، گلگت بلتستان اور سابقہ فاٹا کے کسی بھی ایئر پورٹ پر نوکری کرنے کے پابند ہوں گے۔

11۔ تمام بھرتیاں میرٹ ، شفافیت اور کوٹہ کی بنیاد پر اسٹیبلشمنت ڈویژن کی ہدایت / رہنمائی کے مطابق ہو نگی ۔

12۔ کسی قسم کی سفارش ، دھوکہ دہی یا کسی غیر قانونی اعانت کی کوشش پر رجسٹریشن منسوخ / مسترد کر دی جائے گی ۔

13۔ اے ایس ایف بھرتی مرکز کا نمبر 0219924578 ہے اس کے علاوہ کسی اور نمبر سے وصول ہونے والی کال / میسج پر دھیاں نہ دیں۔


joinasf.gov.pk || asf.gov.pk

joinasf.gov.pk || asf.gov.pk


joinsasf.gov.pk || asf.gov.pk


https://joinasf.gov.pk/newasf/public/candidate/login



asf.gov.pk | joinasf.gov.pk

فورس سیکرٹری

ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس

02199242578

Motivations,Information,Knowledge, Tips & Tricks, Solution, Business idea,News,Article,Islamic, Make Money,How to,Urdu/Hindi, top,Successes,SEO,Online Earning, Jobs, Admission, Online,

No comments:

Post a Comment