Kali Mirch Mutton Karahi || Black Paper Mutton Karahi Recipe || Black Paper Mutton Karahi with Gravi
کالی مرچ کی کڑاہی
اجزاء۔
چکن 500گرام
لیموں کا رس 2-3کھانے
کے چمچے
ہری مرچ 3-5عدد
ہرا دھنیا 2کھانے کے
چمچے
دہی 1کپ
ادرک لہسن پیسٹ 2کھانے
کے چمچے
گرم مصالحہ پاﺅڈر 1چائے کا چمچہ
نمک حسبِ ذوق
کُٹی کالی مرچ 1کھانے
کا چمچہ
تیل 2کھانے کے چمچے
مکھن 4کھانے کے چمچے
بھنا کٹا زیرہ 1چائے کا
چمچہ
کریم 1/2کپ
کوئلہ 1ٹکڑا
ترکیب۔
ایک پین میں تیل گرم
کرکے چکن کے ٹکڑے ڈالیں۔
ساتھ ہی ادرک لہسن کا
پیسٹ شامل کرکے5سے 6منٹ تک فرائی کریں۔
پھر اس میں کٹی کالی
مرچ، بھنا کٹا زیرہ، نمک اور دہی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں، اتنا کہ پانی خشک
ہوجائے۔
اب گرم مصالحہ پاﺅڈر،ہرا دھنیا،لیموں کا رس
اور کریم شامل کرکے 2سے 3منٹ تک پکنے دیں۔
ٓآخر میں کوئلے کا دھواں لگائیں۔
سرونگ ڈش میں
نکالیں۔اوپر سے کٹی کالی مرچ چھڑکیں اور کریم لگائیں۔
نان اور چپاتی کے ساتھ
سرو کریں۔
Kali Mirch Mutton Karahi || Black Paper Mutton Karahi Recipe || Black Paper Mutton Karahi with Gravi
- Kali Mirch Mutton Karahi
- Black Pepper Mutton Gravy
- Black Pepper Mutton Gravy Recipe
- Kali Mirch Mutton Karahi Recipe
- Mutton Recipe
- Lahori Mutton Karahi By BaBa Food RRC
- Black Pepper Mutton Karahi
- Black Pepper Mutton Gravy Recipe
- Kali Mirch Mutton Karahi Recipe
- Mutton Recipe
- Mutton Black Paper
- Kali Mirch Gosht
- Mutton Karahi
- Mutton Masala
- Mutton karahi Kali Mirch
- Black Pepper Mutton Karahi Recipe
- Deliciously Simple Recipe for Meat Lovers
No comments:
Post a Comment