PAKISTAN AIR PORT SECURITY FORCES
Join ASF
Air Port
Security Forces
ایئر پورٹس
سیکورٹی فورس
آسامیاں خالی
ہیں۔
مندرجہ ذیل
یونیفارم اور سویلین اسٹاف کی آسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
یونیفارم
آسامیاں
1۔
اے ایس آئی سکیل بی پی ایس 11 (مرد و
خواتین)
96 پوسٹ جنرل
میرٹ 7۔ پنجاب میرٹ 41، خواتین 4، اقلیت 3، سندھ دیہی ، میرٹ 10 ، خواتین 1 ، سندھ
شہری ، میرٹ 7 خواتین 1، خیبر پختونخواہ ، میرٹ 10، خواتین 1، بلوچستان ، میرٹ 5،
خواتین 1، سابقہ فاٹا ، میرٹ 3، گلست بلتستان ، میرٹ 1، آزاد جموں کشمیر ، میرٹ 1،
تعلیمی قابلیت ،
انٹر میڈیٹ یا
مساوی ،
عمر کی حد 18 سے
30 سال
2۔کار پورل
سکیل بی پی ایس 7 (مرد و خواتین )
486 پوسٹ ۔ جنرل
میرٹ 36، پنجاب میرٹ 207 ، خواتین 24، اقلیت 13، سندھ دیہی ، میرٹ 47، خواتین 6،
اقلیت 2 ، سندھ شہری ، میرٹ 32 ، خواتین 3، اقلیت 2 ، خیبر پختو نخواۃ ، میرت 48،
خواتین، 5، اقلیت 3، بلوچستان، میرٹ 24، خواتین 3، اقلیت 2، سابقہ فاٹا، میرٹ 12،
خواتین 1، اقلیت 1، گلگت بلتستان،میرٹ 5، آزاد جموں کشمیر ، میرٹ 8، خواتین 1،
اقلیت 1،
تعلیمی قابلیت
میٹرک یا مساوی
( مساوی سے مراد برابر ہوتا ہے یعنی اگر کسی کی میٹرک مدرسے سے پاس ہے اور وہ
میٹرک کے برابر ہے تو اس کا مطلب ہے میٹرک یا مساوی)
عمر کی حد 18 سے
30 سال
3۔کار
پورل ڈرائیور سکیل بی پی ایس 5، ( صرف مرد حضرات )
11 پوسٹ ۔ اسلام
اآباد 5، سیالکوٹ 2، نارتھ آفس اسلام آباد 1، ہیڈ کواٹر کراچی 1، ایئر گارڈ کراچی
1، دالبندین 1،
تعلیمی قابلیت
میٹرک
ایل ٹی وی (یا)
ایچ ٹی وی
وائلڈ ڈرائیونگ
لائسنس
عمر کی حد ۔ 18
سے 30 سال
سول آسامیاں
1۔اسسٹنٹ
سکیل بی پی ایس 15 ( مرد خواتین)
1پوسٹ۔ بلوچستان
:میرٹ 1
تعلیمی قابلیت
گریجو یچن
بھرتی کے بعد
پرو بیشن پیریڈ کے دوران 6 ہفتے کا آئی ٹی کورس بمعہ ایم ایس آفس ، ( این آئی ٹی
بی) سے کرنا لازمی ہو گا۔
عمر کی حد۔ 18
سے 35 سال
2۔
ایم ٹی ڈرائیور سکیل بی پی ایس 5 (صرف مرد حضرات )
11پوسٹ ۔ لاہور
2، اسلام آباد 4، پشاور 1، پشاور 1، سیالکوٹ 1، ملتان 1 ، فیصل آباد ، کوئٹہ 1
تعلیمی قابلیت
پرائمری پاس
وائلڈ ڈرائیونگ
لائسنس
ٹریفک کے قوانین
سے بخوبی آگاہ ہو
عمر کی حد 18 سے
35 سال
3۔
نائب قاصد سکیل بی پی ایس 1، ( صرف مرد حضرات )
2 پوسٹ ۔ ہیڈ
کواٹر کراچی 2
تعلیمی قابلیت
پرائمری پاس
عمر کی حد 18 سے
30 سال
4۔
باورچی سکیل بی پی ایس 1 ( مرد خواتین )
20 پوسٹ:۔ لاہور
5، اسلام آباد 5، سیالکوٹ 1، کراچی 3، ملتان 1، ساؤ تھ آفس کراچی 1، گلگت 1، ڈی
آئی خان 1، ائر گارڈ کراچی 2
تعلیمی قابلیت
پرائمری
پاکستانی کھانے
پکانا جانتا ہو
عمر کی حد ۔ 18
سے 30 سال
خاکروب
سکیل بی پی ایس 1( مردو خواتین)
7پوسٹ:۔ اسلام
آباد 3 کوئٹہ 3، ملتان 1،
تعلیمی قابلیت
پرائمری
عمر کی حد ۔
18-30 سال
درخواست
جمع کرانے کا طریقہ
خواہشمند اہل
امیدوار ( اے ایس ایف) بھرتی کی ویب سائٹ
جو نیچے لکھی ہوئی ہے پر جا کر آن لائن
رجسٹریشن کروائیں
Joinasf.gov.pk
یا
اگر کسی امیدوار
کو آن لائن رجسٹریشن میں دشواری ہو تو اوپر دی گئی ویب سائیٹ سے درخواست فارم اور
فزیکل ٹیسٹ سلپ ڈائون لوڈ کر کے مکمل پر شدہ درخواست فارم دیئے گئے قریبی اے ایس
ایف بھرتی سنٹر پر اشتہار کی اشاعت کے بعد پندرہ دن کےاندر بذریعہ ڈاک ارسال کر
سکتے ہیں۔ جبکہ میڈیکل / فزیکل ٹیسٹ سلپ اور اصل شناختی کارڈ بوقت میڈیکل / فزیکل
ٹیسٹ اپنے ہمراہ لائیں۔
نوٹ:۔ امیدواروں
کو ہدایت دی جاتی ہے کہ رجسٹریشن کےمذکورہ بالا دو طریقوں سے میں سے صرف ایک طریقہ
استعمال کریں۔ بصورت دیگر امیدوار وں کی رجسٹریشن مسترد کر دی جائے گی
ایک سے زائد
آسامیوں کے خواہشمند امید وار ہر آسامی کے لیے علیحدہ رجسٹریشن کروائیں۔
درخواست گزار کو
رجسٹریشن کے وقت تعلیمی و دیگر دستا ویزات کی کاپیاں جمع کروانےکی ضرورت نہیں ہے۔
تاہم حکومتی پالیسی کے مطابق شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کے دستاویزات انٹرو یو سے
پہلے جمع کئے جائیں گے ۔
رجسٹریشن
کا عمل اشتہار ہذا کی اشاعت کے بعد پندرہ دن تک جاری رہے گا مقررہ تاریخ کےبعد
موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
جنرل میرٹ کی
آسامیوں کےلیئے مرد و خواتین دونوں و رخواست دینےکے اہل ہیں۔
تمام آسامیوں کے
لیے معذور افراد 2 فی صد مختص کوٹہ میں دخواست دے سکتے ہیں۔ ( معزوری سر ٹیفکیٹ کا
ہونا ضروری ہے۔)
حاضر سروس
سرکاری ملازم اور مسلح افواج کے حاضر/ ریزرور ریٹائرڈ اشخاص بھی درخوست دے سکتے
ہیں۔ بشرطیکہ ( این او سی ) کا ہونا ضروری ہے ۔
حاملہ خواتین
درخواستین نہ دیں۔
مجرم اور آرمڈ
فورسز/ سول فورسز سے بھگوڑے افراد ( اے ایس ایف) میں اپلائی کرنے کے اہل نہیں ہیں۔
18 سال سے کم
عمر افراد درخوسات دینے کےاہل نہیں ہیں۔
عمر
کا شمار درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ تک ہو گا
عمر کی بالائی
حد میں رعایت
1۔ مسلح افواج
کےریٹائرڈ اشخاص کے لیے۔ 15 سال یا اصل سروس ( جو بھی کم ہو گی ) کی رعایت
2۔ سرکاری
ملازمین بشمول کنٹریکٹ ملازمین جن کی سروس لگا تار دو سال ہو ۔ 55 سال کی عمر تک
10 سال کی رعایت
3۔ اقلیت ( غیر
مسلم) سندھ (دیہی) بلوچستان ، گلستان بلتستان ، سابقہ فاٹااور آزاد جموں کشمیر ۔ 3
سال کی رعایت
4۔ دوران ملازمت
انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کی بیوؤں، بیٹیوں اور بیٹوں کو ( ثبوت فراہم کرنے
کی صورت میں) 5 سال کی رعایت
نوٹ:۔ مندرجہ
بالا 1 تا 4 کیٹیگریز میں ایک سے زیادہ کے اہل امیدوار کو صرف ایک ہی کیٹیگری کے
تحت عمر کی بالائی حد میں رعایت حاصل ہو گی
ابتدائی اور
لازمی ٹیسٹ
تمام امید واروں
کو بنیادی میڈیکل ٹیسٹ اور یونیفارم آسامیوں کے صرف مرد امید واروں کو فزیکل ٹیسٹ
پاس کرنےہونگے۔
فزیکل ٹیسٹ :۔
ایک میل دوڑ ( زیادہ سے زیادہ وقت 7:30 منٹ) ، 22 پش اپ ( 2منٹ) ، 22 سٹ اپ (2منٹ
میں)
ابتدائی فزیکل
اور میڈیکل ٹیسٹ مندرجہ ذیل بھرتی سنٹر پر منعقد ہو ں گے تاہم انتظامی وجوہات کی
بنا پر امیدوار کو کسی دوسرے قریبی سنٹر پر بھ بلایا جا سکتا ہے۔
کراچی ،اسلام
آباد ، لاہور ، ملتان، فیصل آباد ، سیالکوٹ ، پشاور ، گوادر ، سوئی ، گلت ، چترال
، سکھر ، نواب شاہ ، ڈی آئی خان، سکردو ، کوئٹہ ، پنجگو ر ، ڈی جی خان ، تربت ،
سوالت ، موئنجوداڑو، ژوب ، رحیم یار خان، بہاول پور ، دالبندین
فزیکل ٹیسٹ
کیلئے تمام امیدوار جو گر / پی ٹی شوز پہن کر آئیں۔ فزیکل ٹیسٹ کے دوران کسی بھی
حادثے کی صورت مین محکمہ ذمہ دار نہیں ہوگا
اہل امیدواروں
کو فزیکل / میڈیکل ٹیسٹ میں نمایاں کارکردگی کی بنا پر اگلے مرحلے ( تحریری /
پریکٹیکل ٹیسٹ ) کیلئے شارٹ لسٹ کیا جئیگا۔
تمام امید
وراروں کو ہدایت دی جاتی ہے کہ بھرتی سے متعلق تمام معلومات و اپ ڈیٹس کیلئے ( اے
ایس ایف ) کی ویب سائیٹ چیک کرتے رہیں
امیدوار
تمام امتحانات / ٹیسٹ کے لیے اصل شناختی کارڈ ، ٹیسٹ سلپ اور نادرا کا اجراء کردہ
کرونا ویکسی نیشن کارڈ ہمراہ لائیں
تحریری امتانات:۔ یونیفارم آسامیاں ( اے ایس آئی
اور کارو پور ل ) اور سول آسامیاں ( پے سکیل 6 تا 15 ) کے امید واروں کیلئے ۔
پریکٹیکل ٹیسٹ
:۔ کارپورل ڈرائیور ، ایم ٹی ڈرائیور ، نائب قاصد ، باورچی ، اور خاکروب
امیدواروں کیلئے۔
امیدواروں کو
ٹیسٹ / انٹر ویو میں شمولیت پر کسی قسم کا کوئی ٹی اے / ڈی ائی ( یعنی اخراجات)
وغیرہ کی مد میں نہیں دیا جائے گا۔
ڈسپلن کا خاص
خیال رکھین۔ کرونا وائرس کیلئے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔
ڈسپلین /
انضباطی کاروائیوں کے لے پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کا اطلا ق تمام یونیفار م آسامیوں
پر بھرتی ہونے والے مرد و خواتین پر ہو گا ۔
تعیناتی:۔ منتخب افراد پاکستان بشمول آزاد جموں کشمیر ، گلگت بلتستان
، اور سابقہ فاٹا کے کسی بھی ایئر پورٹ پر نوکری کرنے کے پابند ہو ں گے
تمام بھرتیاں
میرٹ ، شفافیت اور کوٹہ کی بنیاد پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ہدایات / رہنمائی کے
مطابق ہو نگی ۔
کسی قسم کی
سفارش دھوکہ دہی یا کسی غیر قانونی اعانت کی کوشش پر رجسٹریشن منسوخ / مسترد کر دی
جائے گی
اے ایس فی بھرتی
سنٹر کا نمبر 99242578-021ہے اس کے علاوہ کسی اور نمبر سے وصول ہونے والی کال /
مسیج پر دھیان نہ دیں۔
یونیفارم
آسامیوں کے لیے قد اور چھاتی
برائے
مرد:۔ قد 5 فٹ 6 انچ ۔ وزن متعلقہ بھرتی سینٹروں پر
مہیا کردہ چارٹ کے مطابق ۔ چھاتی ¾ 32 انچ ۔ ¾ 32 انچ ۔ ہر لحاظ سے جسمانی طور پر
فٹ و موزوں ہونا ضروری ہے۔
برائے
خواتین:۔ قد 5 فٹ 2 انچ ۔ وزن متعلقہ بھرتی سینڑوں پر
مہیا کردہ چارٹ کے مطابق
فورس سیکرٹری
ایئر پورٹس
سیکورٹی فورس
99242578-021
آخری تاریخ 24
جنوری 2022
No comments:
Post a Comment