Directorate of Achieves Government of Balochistan Jobs 2021 for Assistant Computer Operators, Record Assistants, Preservers, Stenographer, Clerk , Book Binders & Others Latest 22 March - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Wednesday, March 3, 2021

Directorate of Achieves Government of Balochistan Jobs 2021 for Assistant Computer Operators, Record Assistants, Preservers, Stenographer, Clerk , Book Binders & Others Latest 22 March

Directorate of Achieves Government of Balochistan Jobs 2021 for Assistant Computer Operators, Record Assistants, Preservers, Stenographer, Clerk , Book Binders & Others Latest 22 March


 

درخواستیں مطلوب ہیں۔

ڈائریکٹر آف آ رکا ئیوز حکومت بلوچستان کو صوبائی سطح کی مندرجہ ذیل خالی آسامیوں پر براہِ راست بھرتی کے لیے موزوں مقامی لوکل / ڈومیسائل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

کوئٹہ سٹی

کوئٹہ ڈویژن

سبی ڈویژن

مکران ڈویژن

نصیر اباد ڈویژن

ژوب ڈویژن

قلات ڈویژن

کوالیفکیشن

آسامیوں کی تعداد

آ سامیوں کے نام

نمبر شمامر

 

 

 

 

1

 

 

1۔ بی اے یا مساوی سیکنڈ ڈویژن کسی مستند ادارے سے

2 ۔ اردو انگریزی ٹائپنگ رفتار 35 الفاظ فی منٹ

3۔ شارٹ ہینڈ 80 الفاظ فی منٹ رفتار

4۔ 3 مہینے کا آفس آ ٹو مشن کا سرٹیفکیٹ مستند ادارے

01

اسٹینو گرافر سکیل 14

1

 

 

 

 

1

1

1

1۔ انٹر میڈیٹ یا مساوی کسی تسلیم شدہ ادارے سے اور ایک سالہ ڈپلومہ کمپیوٹر سائنس یا انفارمیشن ٹیکنالوجی  میں کسی مستند ادارے سے

2۔ آئی سی ایچ کسی مستند ادارے یا بورڈ سے

3۔ ٹائپنگ مہارت انگلش اور اردو میں 60 الفاظ فی منٹ

03

اسسٹنٹ کمپیوٹر آ پریٹر سکیل 12

2

 

 

 

 

 

 

1

1۔ انٹر میڈیٹ یا مساوی کسی تسلیم شدہ ادارے سے اور ایک سالہ ڈپلومہ کمپیوٹر سائنس یا انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کسی مستند ادارے سے

2 ۔ آئی سی ایس کسی مستند ادارے سے

3۔ ٹائپنگ مہارت انگلش اور اردو میں 60 الفاظ فی منٹ

01

ڈیٹا آپریٹر سکیل 12

3

 

 

 

 

 

 

1

1۔ انٹر میڈیٹ یا مساوی کسی تسلیم شدہ بورڈ سے

2۔ ٹائپنگ مہارت کم از کم 30 الفاظ فی منٹ انگریزی اور اردو

3۔ کمپیوٹر آئی ٹی سافٹ ویئر ایپلی کیشنز اور انگریزی اور اردو میں ٹائپنگ کی مہارت والے کو لوگوں کو ترجیح دی جائے

01

جونیئر کلرک سکیل 11

4

 

1

1

1

1

1

 

کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے ہسٹری یا پولیٹکل سائنس مضامین میں بیچلر آف آ رٹس کی ڈگری

5

ریکارڈ اسسٹنٹ سکیل 11

5

 

 

 

1

1

1

1

انٹر میڈیٹ یا مساوی کسی تسلیم شدہ بورڈ سے

04

پریزرور سکیل 8

6

 

 

 

 

 

 

1

انٹر میڈیٹ یا مساوی کسی تسلیم شدہ بورڈ سے

01

لیب اسسٹنٹ

7

 

 

 

 

1

1

 

میٹرک یا مساوی کسی تسلیم شدعہ بورڈ سے مع دو سالہ تجربہ

02

بک بائنڈر 05

8

2

 

 

 

 

 

 

پڑھا لکھا ہو

02

نائب قاصد سکیل 1

9

2

 

 

 

 

 

 

پڑھا لکھا ہو

02

فراش سکیل 1

10

شرائط :۔

  • امیدوار کی عمر اٹھارہ سال سے کم اور اٹھائیس سال سے زیادہ نہ ہوالبتہ سرکاری قوانین کے تحت عمر میں 10 سال کی مزید رعایت موجود ہے۔
  • سرکاری ملازمین اپنے محکمہ کے توسط سے درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔
  • درخواست بنام زیر دستخطی ہمراہ قومی شناختی کارد ، لوکل / ڈومیسائل سر ٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ نقول اور 2 عدد تصاویر کے ہمراہ اشہتار کے 20 یوم کے اندر درخواست قابل قبول ہوں گی ( یعنی 20 مارچ 2021) تک جوکہ ڈائریکٹو ریٹ آف آ رکائیوز ، نوری نصیر خان کلچرل کمپلیکس ، اسپنی روڈ کوئٹہ میں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
  • ایسی درخواستیں جن کے ہمراہ غیر مصدقہ دستا ویزات منسلک ہوں نا قابل قبول ہو ں گی ۔
  • نا مکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں نا قابل قبول تصور ہونگی ۔
  • تحریری و زبانی امتحان کی تاریخ و جگہ کے تعین کی اطلاع درخواستوں کی چھان بین کے بعد بذریعہ اخباری اشتہار دی جائے گی۔
  • کسی امید وار کو کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائیگا۔
  • مزید معلومات کے لیے فون نمبر9213197-081 سے رابطہ کریں۔

ڈائریکٹر آ کائیوز

نوری نصیر خان کلچرل کمپیلیکس اسپنی روڈ کوئٹہ  

Motivations,Information,Knowledge, Tips & Tricks, Solution, Business idea,News,Article,Islamic, Make Money,How to,Urdu/Hindi, top,Successes,SEO,Online Earning

No comments:

Post a Comment