Advertisement of Government of Baluchistan Prosecution Department Jobs 2021 - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Wednesday, March 3, 2021

Advertisement of Government of Baluchistan Prosecution Department Jobs 2021

Advertisement of Government of Balochistan Prosecution Department Jobs 2021 for Stenographers, Junior Clerks, Chowkidar, Naib Qasid & Others 15 March

دوبارہ درخواستیں مطلوب ہیں۔

حکومت بلوچستان محکمہ پرا سیکیوشن کو درج ذیل صوبائی اور ضلعی سطح پر خالی آسامیاں پر کرنے کے لیے بلوچستان کے لوکل و ڈومیسائل امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

زونل کوٹہ

تعداد

تعلیمی قابلیت

نام آسامی

نمبر شمار

میرٹ 9، قلاب 9، ژوب 6، نصیر آباد 6 مکران6 ،کوئٹہ 6، سبی 3، کوئٹہ سٹی 3، خواتین 2 ، اقلیت 2، معزور 2

54

کسی مصدقہ یونیورسٹی سے بی اے ۔ بی ایس سی انگلش اور اردو میں 35 الفاظ فی منٹ ، شارٹ ہینڈ سپیڈ 80 الفاظ کسی مصدقہ آفس میں 3 ماہ آ ٹو میشن سند

اسٹینو گرافر سکیل 14

1

میرٹ 1 ، قلات 1 ، ژوب 1

3

کسی مصدقہ یونیورسٹی سے سیکنڈ ڈویژن میں بی ایس سی ، کسی مصدقہ یونیورسٹی سے لائبریری سائنس میں ڈپلومہ

لائبریرین

سکیل 14

2

میرٹ 1

1

کسی مصدقہ یونیورسٹی سے سیکنڈ ڈیوژن مین ( بی کام) کسی مصدقہ یونیورسٹی سے بی بی اے ، کسی بھی آفس 3ماہ آ ٹو میشن سند

سب اکائونٹ سیل 14

3

میرٹ 2

2

کسی بورڈ سے  ایف اے ، ایف ایس سی ، بمعہ ایک سالہ ڈپلومہ کمپیوٹر سائنس یا کسی مصدقہ ادارے سے 

ڈیٹا انٹری آپریٹر سکیل 12

4

میرٹ 5، قلاب 5، ژوب 4 ، نصیر آباد 4 ، مکران 4، کوئٹہ 4، کوئٹہ سٹی 2 ، خواتین 1 ،ا قلیب 1، معذور 1

33

کسی بورڈ سے ایف اے ، ایف ایس سی ، انگلش اور اردو ٹائپنگ 30 الفاظ فی منٹ ، کمپیوٹر آئی ٹی میں

جونیئر کلرک سکیل 11

5

میرٹ 1

1

کسی مصدقہ ادارے سے میٹرک پاس ہو ، ایک سال فوٹو مشین کا تجربہ  رکھتا ہو

فو ٹو مشین آپریٹر سکیل 4

6

میرٹ قلات ژون 1

1

 مدل پاس ہو بمعہ ( ایل ڈی سی) لائسنس یافتہ

ڈرائیور سیل 4

7

کوئٹہ 2، خضدار 1، قلات 1 ، کوبلو 1، لورلائی 1، سبی 1، پنجکور 1، تربت 1

9

پڑھا لکھا ہو

چوکیدار سیل 1

8

آ وارن 1، بار کھان 1 ، دیرہ بگٹی 1 ، دکی 1 ، تربت 1 ، شیرانی 1 واشک 1 ، سکندر آباد 1

8

پڑھا لکھا ہو

نائب قاصد

9

کوئٹہ ژون ( میرٹ)

2

پڑھا لکھا ہو اور متعلقہ شعبے میں مہارت رکھتا ہو

سوئیپر  ۔ سکیل 1

10

شرائط:۔

  • مذکورہ بالا خالی آسامیوں پر بھرتی حکومت بلوچستان کی مروجہ پالیسی 2009 کے  تحت ہو گی ۔
  • عمر کی حد کم از کم 18 سال اور زیادہ سے زیادہ 28 سال البتہ زیادہ عمر کی حد سرکاری قوانین کے تحت رعایت کی گنجائش موجود ہے۔
  • پہلے سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں اپنے محکمہ کے ذریعے بمہ این او سی جمع کروائیں۔
  • ہر امید وار اپنی درخواست کے ساتھ اپنے تمام مصدقہ کاغذات بمعہ دو عدد تازہ تسویر لازمی لگائیں۔
  • غیر تصدیق  شدہ منسلک کاغذات نا قابل قبول ہونگے
  • مطلوبہ معیار پر پورا اتر نے والے ہر امید وار کو ٹیسٹ انٹر ویو کے لیے حکومت بلوچستان کی جانب سے تشکیل شدہ کمیٹی کے رو برو پیش ہونا ہو گا۔
  • تیسٹ انٹر ویو کے دن ہر امید وار اپنے اسناد اور کمپیوٹرائز قومی شناختی کار ڈ ہمراہ ضرور لائیں۔
  • ٹیسٹ انٹر ویو کیلئے آنے والے کسی بھی امید وار کو کوئی سفری اخراجات نہیں دی جائے گی ۔
  • تمام درخواستیں پر اسیکیو ٹر جنرل آفس ڈسٹرکٹ کورٹ ( کچہری) کوئٹہ میں دن 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
  • درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 مارچ 2021 ہے۔
  • آ سامیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہو سکتی ہے اور کمیٹی کو اختیار ہے کہ کوئی ایک آ سامی ، تمام آ سامیاں وجہ بتائے بغیر منسوخ کر سکتی ہے۔
  • ٹیسٹ انٹرو یو کیلئے بعد میں بذریعہ اخبار مطلع کیا جائے گا۔
  • کسی قسم کی سفارش امید وار کو نہ اہل کر سکتی ہے۔
  • گڑیڈ 1 سے 2 تک صرف مقامی امیدوار درخواستیں جمع کروائیں ۔ جن امید واروں نے پہلے درخواستیں جمع کروائی ہیں وہ دوبارہ درخواست جمع کرنے کی زحمت نہ کریں۔

سلیکشن آ فیسر لیگل

پرا سکیو شن ڈیپارٹمنٹ حکومت بلوچستان

Motivations,Information,Knowledge, Tips & Tricks, Solution, Business idea,News,Article,Islamic, Make Money,How to,Urdu/Hindi, top,Successes,SEO,Online Earning

No comments:

Post a Comment