Food Department Azad Jammu & Kashmir Jobs 2021 for Junior Clerk Latest - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Wednesday, March 3, 2021

Food Department Azad Jammu & Kashmir Jobs 2021 for Junior Clerk Latest

Food Department Azad Jammu & Kashmir Jobs 2021 for Junior Clerk Latest


 آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر

نظامت خوراک

ڈی 151 سٹیلائٹ ٹائون راولپنڈی

درخواستیں مطلوب ہیں۔

محکمہ خوراک آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کو درج ذیل آ سامی پر تقرری کیلئے مطلوبہ تعلیمی قابلیت کے حامل امید وران سے مورخہ 31 مارچ 2021 ء تک درخواستیں مطلوب ہیں۔

تعلیمی قابلیت / تجربہ

ضلعی کوٹہ

تعداد آسامیاں

نام آسامی معہ گریڈ

نمبر شمار

Bachelor Degree from any university recognized by HEC with speed of 25 WPM in English/Urdu Typing

مہاجرین مقیم

پاکستان 1947

01

جونیئر کلرک سکیل 11

1

 دیگر  شرائط

درخواستیں نطامت خوراک ڈی 151 سٹیلائیٹ ٹائون راولپنڈی کے پتہ پر ارسال کی جائیں۔

2۔ امید وران کی عمر مورخہ 31 جولائی 2021 کو 18 سال سے کم اور 40 سال سے زائد نہیں ہو نی چاہیے۔

درخواست کے ساتھ مصدقہ نقول تعلیمی سر ٹیفکیٹ ، ڈومیسائل ، قومی شناختی کارڈ ، تجربہ سر ٹیفکیٹ شامل کئے جائیںَ

نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصولہ درخواست ہذا پر غور نہیں کیا جائے گا۔

درخواست کے ہمراہ 500/- روپے کا کراس پوسٹل آ رڈر بنام نگران شعبہ انتظامیہ خوراک سے منسلک کرنا لازمی ہو گا۔

تحریری امتحان / انٹرو یو کیلئے امیدواران کو علیحدہ علیحدہ طور پر بذریعہ کال لیٹر مطلع کیا جائے گا۔

تحریری امتحان / انٹرو یو کیلئے امیدواران کو کوئی سفر خرچ / یومیہ بھتہ وغیرہ ادا نہیں کیا جائے گا۔

ناظم خوراک

فون نمبر 9290626-051



Motivations,Information,Knowledge, Tips & Tricks, Solution, Business idea,News,Article,Islamic, Make Money,How to,Urdu/Hindi, top,Successes,SEO,Online Earning

No comments:

Post a Comment