How to Lose Weight Fast in 7 Days | Symptoms of pain in children | fennel seeds for weight loss - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Sunday, April 29, 2018

How to Lose Weight Fast in 7 Days | Symptoms of pain in children | fennel seeds for weight loss


خالی پیٹ سونف کھانے سے یہ فائڈے ہو گیں جان کرآپ کو بہت خوشی حاصل ہو گی
Sonf Ke Fawaid | fennel seeds for weight loss

Symptoms lose |  lose Weight


خالی پیت سونف کھانے سے ہونے والے فائدے کے بارے میں آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ سونف کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے۔ کہ یہ یاداشت کو بڑھتا ہے۔ اور دماغ کو کافی حد تک مضبوط بھی کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کا سب سے بڑا فائدہ قوت مدافعت کو بہتر کرنے میں سب سے اہم رول ادا کرتا ہے۔ اور جسم کو ٹھنڈا رکھتا ہے۔ سونف میں کیلشیم ، سوڈیم، آئرن، اور پوٹاشیم جیسے کئی منرلز پائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس کی خوشبو بھی بہت اچھی ہوتی ہے۔ جس انسانی دماغ کے لیے اور سونگھنے کی ھس کے لیے کافی موثر ہوتی ہے۔ جس سے تازگی کا احساس ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے باقاعدہ استعمال سے کئی بیماریون کا علاج بھی کیا جا سکتا ہے۔ اور حکمہ لوگ اس کو بڑے خاص نسخوں میں استعمال بھی کرتے ہیں۔ اس کا مزاج گرم اور خشک ہوتا ہے۔ اس کے روزانہ استعمال سے پیٹ کی گیس کا جڑ سے خاتمہ ہو جاتا ہے۔ خالی پیٹ سونف کھانے سے آنکھوں کی روشنی بھی بہتر ہوتی ہے۔ اورمصری کے ساتھ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ خالی پیٹ سونف کھانے سے خون ساف ہوتاہے ۔ خون میں موجود جراثیموں کو ختم کرنے میں بہت موثر ہے۔ اس سکن میں چمک پیدا کرتا ہے۔ اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں۔ تو پریشان مت ہو ۔ روزانہ صبح خالی پیٹ سونف کھا لیا کریں۔یا سونف کا پانی ضرور پی لینا چاہیے۔ اس طریقے سے آپ کا وزن بہت تیزی سے گرنا شروع ہو جائے گا ۔ وزن کم کرنے کے لیے سونف بہت ہی پاور فل ہوتے ہیں۔  لگا تار 7 دنوںتک سونف کا پانی پینے سے وزن کم ہونے لگتاہے۔ اگر آپ وزن کم کرنے والے مہنگے سے مہنگا شربت بھی پییں تو آپ کو اس میں سونف کا ذائقہ محسوس ہو گا۔ کیونکہ وزن کم کرنے میں سونف بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اگر آپ اپنا وزن کم کرنے کی سوچ رہے ہیں تو جلد جائیں اور پنساری سے خالص سونف (تازے) لےکر آئیں ۔ اور ایک بار ضرور استعمال کریں۔ اس کے علاوہ ہاضمہ خراب رہنے کی وجہ سے جب پیٹ میں گیس زیادہ بن جائے یا بننے لگے تو اس صورت میں روزانہ خالی پیٹ سونف کھانے کے بعد ہلکا گرم پانی پینے سے بہت جلد معدہ درست ہو جاتا ہے۔ اور تمام بیماریوں سے نجات مل جاتی ہے۔
symptoms |  children |  Pain | Funny baby |  beautiful Baby

 اگر آپ کے گھر میں موجود بچوں کے پیٹ میں درد رہتا ہے یا بھوک نہیں لگتی معدہ خراب رہتا ہے تو ہفتہ میں صرف دو دن ان کو ایک ایک چٹکی سونف کی کھا دیا کریں بہت جلد صحت یاد ہو جائیں گے
Children Symptoms pain |  Symptoms Pain in Children

 آپ نے عموماً دیکھا ہو گا کہ گائوں کی خواتیں اپنے 2 سال سے کم بچوں کو سونف کی گھٹی دیتی ہیں یعنی ایک باریک کپڑے میں سونف ڈال کر اس کے منہ میں ڈال دیتی ہیں وہ چوستا رہتا  ہے۔ جس سے اس کے پیٹ کے تمام امراض ختم ہو جاتے ہیں۔  ضرور ٹرائیں کریں۔ 

Motivations,Information,Knowledge, Tips & Tricks, Solution, Business idea,News,Article,Islamic, Make Money,How to,Urdu/Hindi, top,Successes,SEO,Online Earning

No comments:

Post a Comment