جو ء اور اس کے فائدے وہ بھی
گرمیوں میں
ایک چھٹانک جوء میں حسب ضرورت لیموں کا رس اور مصری حسب
ضرور ملا لیں۔ جوء اگر ولائتی مل جائیں تو زیادہ بہتر ہوتے ہیں۔ نیز جو ء چھلکا
اتارے ہوئے ہونے چاہیں۔ سب سے پہلے جوء چن کر اچھی طرح سے دھولیں۔ پھر دس چھٹانک
پانی ڈال کر دیگچی چولہے پر چڑھا دیں اور بہت ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ آگ تیز نہیں
ہوتی چائے ۔ پونے گھنٹے تک پکانے کے بعد نیچے اتار لیں۔ اور ٹھنڈا ہونے دیں۔ اس کے بعد ململ کے کپڑے میں چھان لیں
اور استعمال میں لائیں۔ آپ اس پانی میں لیموں کا رس اور مصری پیس کر حسب پسند ملا
سکتے ہیں۔
یہ پانی حرارت و تشنگی
کے لیے بہت مفید ہوتا ہے۔ اس سے سوزش ، گلو سینہ ، اسہال ، پیچس ، اور بخار کو آ
رام آ جاتا ہے
Motivations,Information,Knowledge, Tips & Tricks, Solution, Business idea,News,Article,Islamic, Make Money,How to,Urdu/Hindi, top,Successes,SEO,Online Earning
No comments:
Post a Comment