Abu Ubaydah Ibnal Jarrah "The Ameer of Shaam" - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Wednesday, January 24, 2018

Abu Ubaydah Ibnal Jarrah "The Ameer of Shaam"



حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ تعالیٰ عنہ
جنہیں دربار رسالت صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم سے امین الامت کا خطاب ملا
قسط دوئم 

جب راہ حق کے متوالوں نے دین کی راہ مین آنے والی ہر رکاوٹ کو ٹھوکر سے ہٹاتے ہوئے جرات و شجاعت کی بے مثال داستانیں رقم کر کے ایک تہائی دنیا پر اللہ کی وحدانیت کا پرچم سر بلند کیا اللہ تبارک و تعالیٰ کو اپنے اس اولوالعزم بندے کی ادا ایسی پسند آئی کہ آپ کی تعریف میں وحی نازل فرما دی۔ جبرائیل آمین ، اللہ کا فرمان لے کر حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم  کی خدمت مین حاضر ہوئے ۔ اور جو لوگ خدا پر اور روز قیامت پر ایمان رکتھے ہیں تم ان کو خدا اور اس کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ واصحابہ وسلم کے دشمنوں سے دوستی کرتے ہوئے نہ دیکھو گے اور نہ وہ ان کے باپ بیٹے یا بھائی یا خاندان ہی کے لوگ کیوں نہ ہوں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے دولوں مین خدا نے ایمان ( پتھر پر لکیر کی طرح) تحریر کر دیا اور غیب سے ان کی مدد کی ہے۔
مختصر حالات زندگی : ۔    آ  پ کا نام عامر بن عبد اللہ بن الجراح رضی اللہ تعالیٰ عنہ  ، بن بلال بن عتبہ بن حارث بن فہر بن مالک بن نضر بن کنانہ بن خزیمہ تھا۔ کنیت ابو عبیدہ تھی دربار رسالت صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ واصحابہ وسلم سے امین الامت کا خطاب ملا۔ آپ کے والد عبد اللہ بن الجراح رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے۔ آپ کی والدہ حضرت امیمہ رضی اللہ تعالی عنہا  قبیلہ بنو حارث سے تعلق رکھتی تھیں انہوں نے اسلام قبول کیااور  ہجرت فرمائی ۔ حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ 40 سال قبل ہجری ( 584عیسوی) کو مکہ میں پیدا ہوئے ۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا شمار السابقون الاولون میں ہوتا ہے۔ 28 سال کی عمر میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اسلام لانے کے دوسرے  روز ان ہی کی دعوت پر مشرف بہ اسلام ہوئے ۔ ان کے ساتھ اس روز مسلمان ہونے والوں مین حضرت عبد الرحمن بن عوف ، حضرت ارقم بن ارقم ، اور حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی شامل تھے ۔ ابتدائے اسلام کے یہ عظیم المرتبت صحابہ اسلام کی شان دار عمارت کے بنیادی ستونوں میں سے ہیں۔ حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قدلمبا ،بہ ظاہر لاغر کمزور ، لیکن انتہائی پر نور چہرہ آہنی عزم کے مالک ، سامنے کے دو دانت غزوہ احد میں شہید ہوئے ۔ داڑھی لمبی اور بالوں میں خضاب لگاتے تھے۔
حضرت انس بن مالک کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ واصحابہ وسلم نے فرمایا ۔ ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے ہماری امت کے امین حضرت ابو 
عبیدہ بن الجراح رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں۔
خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بعد اسلامی فوج کے لیڈر اور اس وقت کی سپر پاور روم کو شکست دینے والے واحد لیڈر حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ تعالیٰ عنہ 

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خلافت کا منصب سنبھالنے کے بعد انہیں حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی جگہ اسلامی فوج کا کماندر ان چیف مقرر کیا عظیم جرنیل تھے اپنے زمانے کی سب سے بڑی عالمی قوت ، روم سے ٹکر لی اور اسے شکست فاش دے کر ایشیائی علاقوں سے پرے دھکیل دیا تمام 
غزوات میں شریک رہے اور صلح حدیبیہ ، غزوہ خیبر ،فتح مکہ اور حجتہ الوداع میں حضور پر نور صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ واصحابہ وسلم کے ساتھ تھے۔ 

Abu Ubaydah Ibnal Jarrah "The Ameer of Shaam"          
The Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) got the address of Amin al-Ma'amah
When the opponents of the Right Way took away the barriers of courage and shouting every obstacle to religion, raising the flag of divine unity on one third of the world, the Almighty Allah It is a kind of pity that you reveal in your praise. Gabriel Amin appeared in front of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him). And those who believe in Allah and on the Day of Judgment, you will not see them and they will not see the friends of God and His Messenger (SAW), the enemies of their father or brother or family. Why not These are those whose Goddesses have written the way (like a letter on the stone) and helped them from the unseen. 
Short life conditions:. The name of Aam ibn ibn'Abdullah ibn al-Jarrah (may Allaah be pleased with him) was the son of Ben-bin-bin-bin-A'tab bin-Harris-bin-bin, the son of Naseer bin Kanani bin. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, "I am Abu Bakr, the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) got the address of Amin al-Ma'mah. Your father Abdullah ibn al-Jarrah was one of the people. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, "O Messenger of Allah! Hazrat Abu Abbasi (RA) was born in Makkah 40 years ago (584 CE). You are counted in the following verses: On the other hand, Abu Bakr Sadiq (RA) was brought to Islam at the age of 28.

. Among those who were Muslims on this day included Abdul Rahman bin ouf, Hazrat Arqam ibn Arqim, and Usman ibn Mazman (may Allaah be pleased with them). The great almighty companions of the early Islam are among the main pillars of the in Islam. Abu Ubaydah ibnal Jarrah , the oldest of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him), also weakly weak, but the owner of the other face-to-face commitment, was martyred in the front of two dentists. The beard used to dye in long and hairy hair.The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: "The Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) said: Every Ummah is a member of our Ummah, Abu Abi bin bin al-Jahrah. Hazrat Umer Farooq, after taking the position of Khilafah, after appointing Khalid bin Waleed, the commander of the Islamic army, appointed the Chief of Army Staff. Great Journal was the greatest global force of his time, hit the Rome and The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, "I am the one who is the one who is in the heavens and the earth."
اگرکوئی غلطی کوتاہی ہو گئی ہوتو معافی کا طلب گار ہون معاف فرما دیں۔ اور کمٹس میں غلطی کی آگاہی کر دیں

No comments:

Post a Comment