Breaking News | آئی ایم ایف سے 742 اشیاء کی قیمتوں میں آضافہ کا ایگریمنٹ - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Wednesday, July 5, 2023

Breaking News | آئی ایم ایف سے 742 اشیاء کی قیمتوں میں آضافہ کا ایگریمنٹ

آئی ایم ایف سے 742 اشیاء کی قیمتوں میں آضافہ کا ایگریمنٹ

Breaking News |  آئی ایم ایف سے 742 اشیاء کی قیمتوں میں آضافہ کا ایگریمنٹ | Headline


 سپرائیٹ ایک لیٹر کی ٹھنڈی بوتلیں 10 جولائی تک 160 روپے اور 1.5 یعنی ڈھیڑ لیٹر فی بوتل 200 روپے جبکہ 2.5 لیٹر کوک اور سپرائیٹ جمبو فی بوتل 300 روپے ہونے کے سوفیصد امکان ہیں۔

اور چینی فی کلو 180 روپے اور گھی فی کلو کشمیر 600 روپے جبکہ سپر کرنل اور کائنات چاول فی کلو 400 روپے سے لیکر 550 روپے تک جانے کے سو فیصد امکان ہیں۔

اور سرف ایکسل ایریل برائیٹ فی کلو کے پیکٹ 750 روپے تک جانے کے امکان ہیں۔

اسی طرح صابن کی چھوٹی ٹکیاں 120 روپے اور میڈیم صابن کی ٹکیاں 180 روپے جبکہ جمبو بڑی صابن کی ٹکیاں 250 روپے تک جانے کے امکان ہیں۔

اسی طرح کپڑے دھونے والے صابن گاۓ سوپ وغیرہ فی کلو 250 روپے جبکہ مولی سوپ فی کلو 350 روپے جبکہ انعام سوپ 380 روپے فی کلو تک جانے کے امکان ہیں۔

اسی طرح ماچس ایک عدد 10 روپے جبکہ ٹریٹ اور ریسر بلیڈ فی ایک عدد 15 روپے تک ہونے کے امکان ہیں۔

اور سوپر بسکٹ ریو کینڈی ٹک گالا لیمن پینٹ پارٹی پک وغیرہ 40 روپے بڑھ کر 50 روپے ہاف رول بسکٹ ہونے کے امکان ہیں۔

اور ہئیر کلر ایڈور 300 روپے جبکہ اولیویا 350 روپے اور بلیک روز 250 روپے اور بلینی کلر ساشہ فی عدد 110 روپے جانے کے امکان ہیں۔

اور شیمپو کی سب سے چھوٹی بوتل زیرو کم از کم 300 روپے جبکہ میڈیم شیمپو کی بوتل 600 روپے اور بڑی بوتل 1000 روپے جبکہ جمبو شیمپو کی بوتل 1800 روپے تک جانے کے امکان ہیں۔

آیوڈین نمک کا پیکٹ 80 روپے فی کلو ہونے کے امکان ہیں۔

باقی بھی تمام چیزیں کھانے پینے والی اور گھریلو استعمال اور پرسنل کئیر والی تمام چیزوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہونے کے سو فیصد امکان ہیں۔

اسی طرح کپڑے سوٹ اور شوز اور بچوں کی یونیفارم وردیاں اور اسٹیشنری وغیرہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو جائے گا۔

اسی طرح الیکٹرونکس کی تمام چیزیں جن میں موبائل فون فریج فریزر اے سی پنکھے ائیر کولر اوون واشنگ مشین اینڈ ڈرائیررز مشین اور واٹر ڈسپنسر وغیرہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیا جائے گا۔

اسی طرح بجلی کا سامان سویچ بٹن تاریں بوڈ انرجی سیور بلب کاپر وائینڈنگ تاریں ڈی پی مین وغیرہ بھی سب مہنگے ہونگے۔

اسی طرح کراکری وغیرہ تمام سلور سٹیل پتھر سیٹ گلاسسز اور پلاسٹک کے تمام برتن وغیرہ سب مہنگے ہوں گے۔

اور بچوں کو پلانے والے خشک دودھ اور لیکوڈ دودھ چاۓ بنانے والے اور تمام میڈیسن میڈیکل اسٹوز کی تمام چیزیں بہت مہنگی ہوں گی۔

بچوں کے پیمپر دودھ پلانے والے فیڈر نپل چوسنیاں وغیرہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہونے کے امکان ہیں۔

اسی طرح کنسٹرکشن کا سارا سامان یعنی سریا سیمنٹ بجری اینٹیں گارڈر ٹی آر دروازے کھڑکیاں سیلنگ پیلنگ اور تزئین وآرائش والی سب چیزوں کی قیمتوں میں زبردست مہنگائی ہونے جارہی ہے۔

اسی طرح پانی کی گھریلو وائیرنگ پائپ ٹوٹیاں واش بیسن فلیش سیٹ واٹر پمپ موٹریں اور جتنے بھی اوزار ضروریات زندگی میں استعمال ہوتے ہیں جن میں پلاس پیچ کس ٹیسٹر ہتھوڑیاں رینچ وغیرہ سب مہنگے ہوں گے۔

اسی طرح تالے لاکھ اور کھڑکیوں اور دروازوں کی فٹنگ کیلئیے استعمال ہونے والی چیزیں کیل قبضے لاکر جالیاں  لوہے کی گرل جنگلے گیٹ وغیرہ سب مہنگے ہوں گے۔

یو پی ایس بیٹیریاں وغیرہ بھی بہت ذیادہ مہنگے ہونے کے سو فیصد امکان ہیں۔

اسی طرح ٹوتھ پیسٹیں اور ٹوتھ برش ہئیر کلر اور کریمیں گولڈن پرل صندل ارینا گولڈ فائضہ فیس فریش ڈیو فئیر اینڈ لولی اور تمام فیس واش اور پاؤڈر وغیرہ سب مہنگے ہوجائیں گے۔

ان تمام چیزوں کی قیمتوں میں نیا اضافہ 10 جولائی سے یا پہلے بھی متوقع ہے کیونکہ آئی ایم ایف سے معاہدے میں 742 چیزوں کی قیمتوں میں اضافے پر ایگری منٹ ہوا ہے اور تمام ماہر معشیات نے خبردار کردیا ہیکہ یہ حکومت کا آئی ایم ایف سے کیا گیا بدترین معاہدہ ہے اور پاکستانی 75 سالہ تاریخ کا سب سے مہنگا ترین قرض معاہدہ ہوا ہے جو پاکستانی عوام کیلئیے ایک موت کے سودے سے کم نہیں ہے۔

No comments:

Post a Comment