Tandoori Chicken without oven | How To Make Chicken Tandoori | Chicken Recipe - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Sunday, June 4, 2023

Tandoori Chicken without oven | How To Make Chicken Tandoori | Chicken Recipe

تندوری چکن

Tandori Chaken


اجزاء:

چکن: آدھا کلو
نمک: حسبِ ذائقہ
زیرہ پاؤڈر: 1 چمچ
لیموں کا رس: 2 چمچ
ادرک پیسٹ: 1 چمچ
لہسن پیسٹ: 1 چمچ
لال مرچ پاؤڈر: 1 چمچ
ہلدی پاؤڈر: 1 چمچ
دہی: آدھا کپ
آئل: حسب ضرورت

ترکیب:

چکن پر گہرے کٹ لگا لیں۔
اب اس کو ایک برتن میں ڈال دیں ۔ اور اس میں نمک، زیرہ پاؤڈر، لیموں کا رس، ادرک لہسن پیسٹ، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی، دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اور ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
اب ایک کڑاہی میں دو سے تین چمچ آئل ڈالیں اور اس میں میرینیٹ کیے ہوئے چکن کو ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
اب اس کڑاہی میں ایک کٹوری رکھ دیں اس پر جلتا ہوا کوئلہ رکھ دیں اور اس پر تھوڑا سا آئل ڈال دیں۔
جیسے ہی دھواں اُٹھنے لگے ڈھکن رکھ دیں اور 2 سے 3 منٹ تک ڈھک کر رکھیں۔ مزے دار تندوری چکن تیار ہے۔
کیچپ اور سلاد کے ساتھ پیش کریں ۔

No comments:

Post a Comment