Join Pak Navy | Pak navy Last Date 21 March 2021
Join Pak Navy
پاکستان نیوی میں بطور سیلر ( میرین)
B-2021
بیچ میں شمولیت اختیار کریں۔
اہلیت کی شرائط
قومیت:۔ پاکستان کے مرد شہری
ازدواجی حیثیت:۔ غیر شادی شدہ
میرین ۔ میٹرک سائنس مجموعی طور پر 60فیصد نمبر
17 سے 21 سال
5 فٹ 6انچ ( 167.5سینٹی میٹر) زیادہ قد والے کو ترجیح دی
جائے گی
طریقہ انتخاب اور بھرتی کاپروگرام
آن لائن رجسٹریشن
7 مارچ تا 21 مارچ 2021
اہل امید واران رجسٹریشن کے لئے پاکستان نیوی کی ویب سائیٹ
وزٹ کریں
تمام امیدواران کے لئے ضروری ہے کہ انٹری ٹیسٹ والے دن
رجسٹریش پر دی گئی ہدایات کے مطابق تیار ہو کرآئیں۔
تحریری امتحان
24 مارچ 2021 سے تمام رجسٹرڈ شدہ امیدواران کی ذہانت مندرجہ
ذیل مضامین میں امتحان کمپیوٹر پر شروع ہو ں گے۔
میٹرک سائنس۔ انگریزی و ریاضی ، فزکس، کیمسٹری ، معلومات
عامہ اور ذہانت
تحریری امتحان کی تاریخ اور وقت ، متعلقہ سینٹر ایس ایم ایس
کے ذریعے ہر امیدوار کو مطلع کر ے گا۔
شارٹ لسٹڈ امیدواران کو نتائج کے بارے میں متعلقہ سینٹر
بذریعہ ایس ایم ایس یا ویب سائیٹ پر 5 اپریل تک مطلع کرے گا۔
صرف شارٹ لسٹڈ امیدواران کو پی ای ٹی ، میڈیکل ، انٹر ویو
اور پرسینلٹی ٹیسٹ کے لئے بلایا جائے گا۔
آخری تاریخ 21 مارچ 2021 ہے
No comments:
Post a Comment