Government Organization 546 EME Battalion Bahawalpur Jobs 2021 Last Date 22 March 2021
546، ای ایم ای بٹالین بہاولپور میں آسامی خالی ہے۔
ایک سرکاری ادارے کو درج ذیل خالی آسامی پر مستقل بنیادوں
کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیل درج ذیل ہے۔
میس ویٹر(تعداد 1)
پے سکیل 1۔ علاقائی ۔ پرائمری تجربہ رکھنے والے کو ترجیح دی
جائے گی
معلومات اور شرائط برائے درخواست دہند گان درج ذیل ہیں۔
عمر کی حد 18 سے 25 سال ہے۔ گورنمنٹ آف پاکستان کے قوانین
کے مطابق اضافی قابلیت یا خاص کیس میں عمر کی حد میں 5 سال تک رعایت دی جا سکتی
ہے۔
صرف ضلع بہاولپور کے افراد کو ترجیح دی جائے گی
انٹرویو کے دن اصل سکول سر ٹیکفیٹ ، ڈومیسائل ، شناختی کارڈ
، اور دو عدد تصاویر پیش کرنا ہوں گی
درخواست میں اپنا موبائل نمبر درج فکرنا لازمی ہو گا۔
ٹیسٹ /انٹر ویو کے لئے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
درخواست اشتہار کی اشاعت کے 15 دن کے اندر بنام کمانڈنگ آفیسر 546الیکٹریکل ایند
میکنیکل انجنیئر بٹالین بہاولپور کینٹ کے نام جمع کروا دیں۔
تقرری مجاز بھرتی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کی جائے گی
۔ اور کمیٹی کا فیصلہ حمتی ہو گا۔
رابطہ نمبرز
ایڈمن آفیسر
2324207-0314
ایڈمن کلرک
5496479-0333
No comments:
Post a Comment