world reaction against Speech of Imran Khan | Donald Trump | Modhi - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Sunday, September 29, 2019

world reaction against Speech of Imran Khan | Donald Trump | Modhi

world reaction against Speech of Imran Khan 

 Donald Trump  

Modhi 

India react speech of PM Imran Khan | Imran Khan Speech react india 
How to | Imran Khan | Donald trump | Mahateer Muhammad | Rajab Tayab urdegan

اب کیا ہونے والا ہے؟
پرائمر منسٹر آف  پاکستان عمران خان صاحب کی تقریر اور موجودہ اشیائی صورت حال کو مد نظر رکھتے ہوئے دیکھاجائے ۔ کہ اب اس خطہ میں ہونے والا کیا ہے۔کیا امن قائم ہو گا۔ کیا امریکہ اور نیٹو اپنی افواج کو افغانستان سے باہر نکال پائیں گی۔ کیا کشمیر کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ کیا انڈیا میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے قتل عام کے بعد مودی حکومت اپنی تنظیم آر ایس ایس کے خلاف کوئی قانونی چارہ جوئی کرے گی۔ کیا امریکہ ایران پر حملہ نہیں کرے گا۔ کیا سعودی عرب اور ایران کے تعلقات بہتر ہونگے۔ تو میرا جواب ہےجی نہیں بلکہ اب حالات بہت زیادہ بگڑیں گے۔ خانہ جنگی کا سامان زیادہ ہو گا۔ جیسے ہی عمران خان صاحب کی عالمی عدالت میں تقریر ختم ہوئی ۔دوسرے روز کوئٹہ اور بلوچستان کے چند شہر میں (انڈیں ) اجنسی راء کی طرف سے حملے ہوئے ۔ لیکن ہم انکو پکڑ اس لیے نہیں سکتے کیونکہ خانہ جنگی اور شب خون کا کوئی ثبوت نہیں ملتا ۔ اور میں اس لیے راء کا نام لےرہا ہوں کہ جب آپ پورا کالم پڑھیں گے تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ را ء ہی اصل میں پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے میں اہم کر دار ادا کر رہی ہے۔ چلیں حقیقت کی طرف آئیں۔
11/9 کے بعد جب امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا تو اس وقت پاکستان کو مجبوراً اپنے ایئر پورٹ اور نیٹو سپلائی کو اپنی زمین دینی پڑی وجہ صرف اتنی تھی اگر پاکستان نہ دیتا تو انڈیا کو پروجیکٹ چلا چاتا اور انڈیا ہمارے آسمان کو استعما ل کرتے ہوئے افغانستان میں انٹر ہوتا ۔ جب امریکہ نے افغانستان میں اپنے پنجے گاڑھ لیے تو اس کے بعد اسامہ بن لادن کو ایبٹ آباد میں پکڑا گیا وجہ صرف اب امریکہ کا نشانہ پاکستان ہونا تھا۔ اس وقت پرویز مشرف صاحب کی حکومت تھی ۔ اور پر ویز مشرف کے دور میں پاکستان میں بہت زیادہ خانہ جنگی ( یعنی خود کش ) دھماکے ہو رہے تھے۔ جس کی وجہ سے پاکستان دن بدن کمزور ہو رہا تھا۔ لیکن پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی نے مل کر پاکستان کو کمزور ہونے سے نہ صرف بچایا بلکہ پاکستان کو تباہ کرنے میں جو نیٹ ورک کام کر رہا تھا اس نیٹ ورک کو توڑ دیا ۔ اس نیٹ ورک کو بنانے میں امریکہ اور یہودیوں کا ہاتھ تھا۔ جس وجہ سے ان لوگوں کو بہت زیادہ نقصان ہوا۔ اس کے بعد فری میسنز تنظیم کی میٹنگ ہوئی جس میں واضح طور پر پاکستان کو توڑ کا منصوبہ بنایا گیا۔ اور اس میٹنگ میں انڈیا کو بھی شامل کیا گیا وقت گزرتا گیا ۔ اور بلکہ افغانستان میں مجاہدین( طالبان) کی وجہ سے امریکہ اور 50 یہودیوں کی فوج کو بہت بڑا نقصان دیا گیا ۔
جب ان تنظیموں نے دیکھا کے پاکستان کو نقصان پہنچانے اور توڑنے کے جتنے بھی منصوبے تھے وہ سارے ناکام ہو گئے تو پھر میٹنگ کی گئی ۔ جس میں واضح طور پرایک اور پلان بنایا گیا کہ پاکستان کو اندورنے خانہ شکست دینے کا منصوبہ بنایا جائے۔ اس کے بعد پاکستان میں خالات خراب کیے گئے۔ جس میں واضح طور پر بچوں سے زیادتی والے واقعات میں اضافہ ہوا۔ جنس پرستی  کو پروموٹ کیا گیا ۔ اسلام کے  متعلق عورتوں کے حقوق کو ایک سائیڈ پر رکھ کر اپنی طرف سے بنائے گئے حقوق مسلک کیے گئے۔ جس وجہ سے آج پا کستان میں بے حیائی اوربرائی سر گرم ہیں آپ ہر روز اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔

انڈیا کو ٹاس ملا کے انڈیا میں مسلمانوں کا جینا حرام کیا جائے اور یہ سب کچھ ہو رہا ہے۔پھر انڈیا نے پاکستان پر حملہ کیا ۔ اور ناکم رہا۔ اس کے بعد انڈیا نے پورے کشمیر پر قبضہ کر لیا ۔ عالمی یہودی طاقتیں اب بات کو مد نظر رکھ کر سوچ رہی ہیں۔کہ ترکی پاکستان کو کیسے توڑا جائے۔ کیونکہ ایران کے خلاف پہلے سے ہی وہ لوگ جنگ کی تیاری کر رہے ہیں ۔ اور سعودی عرب مکمل طور پر ان کی حمایت کر رہا ہے ۔ ایران پر حملہ کے لیے بہانہ چاہیے تھا تو سعودی عرب میں پٹرول کے گوداموں پر حملہ کر وا یا خود امریکہ اور سعودی عرب نے الزام ایران پر لگا دیا ۔ ایک بہانہ چاہیے تھا اس بہانے کو مد نظر رکھتے ہوئے ایران پر حملہ کیا جائے گا۔ ایران پر حملہ ہو گا ۔ پاکستان میں فرقہ واریت کو سپورٹ کیا جائے گا ۔ اور ترکی میں دوبارہ خانہ جنگی ہو گی۔ اس  وقت ہمارے ملک کے لیڈر کو سوچنا ہے کہ انہوں نے اندورنی خانہ جو پلان بنا رکھے ہیں وہ کب اور کیسے عمل میں لائیں گے۔ کیونکہ یہودی ، عیسائی ، صہونی ، ہندو سارے ایک پلیٹ فارم پر موجود کام کر رہے ہیں۔ اس وقت امت مسئلہ کو اکھٹا ہونا ہے۔ پاک فوج اور آئی ایس آئی کا ساتھ دینا ہے۔ نقصان ہمیں بھی بہت زیادہ ہو گا ۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہم انڈیا کو ایک دفعہ اس کی نانی ضرور یاد کرائیں گے۔ ( خدا حافظ) اپنا دوستوں اور رشتہ 
داروں کا خیال رکھیں۔  


How to | Imran Khan | Donald trump |Mahatir Muhammad | rajab tayyab erdogan
Motivations,Information,Knowledge, Tips & Tricks, Solution, Business idea,News,Article,Islamic, Make Money,How to,Urdu/Hindi, top,Successes,SEO,Online Earning

No comments:

Post a Comment