How to Start a Photo Copier Business (Tips & Tricks) Urdu/Hindi - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Friday, April 20, 2018

How to Start a Photo Copier Business (Tips & Tricks) Urdu/Hindi

How to Start a Photo State Shop (Tips & Tricks) in Urdu/Hindi
اسلام علیکم !
تما م دوست خیریت سے ہونگے ۔ آج ہم جس موضو ع پر بحث کرنے جا رہے ہیں وہ ہے کمپیوٹرز ریلٹڈ شاپ یعنی ایک اچھی سی چھوٹی سی فوٹو سیٹ شاپ جو ماہانہ ہمیں 20000 ہزا ر روپے انکم دے ۔ اور اس سے ہم اپنے گھر کاخرچہ باآسانی چلا سکیں تو چلیں شروع کرتے ہیں آج کے ٹاپک کو
فوٹو سٹیٹ مشین ایک اچھا اور بہتر کاروبار ہے ۔ کم انویسٹمنٹ سے بھی شروع ہو جاتا ہے۔ اگر بندہ کام کرنے والا ہو تو اپنا پورے گھر کا خرچہ چلا سکتا ہے۔ بشرط اس کو ہنر آتا ہو۔
ایک اچھی سی فوٹو سٹیٹ شاپ کے لے آپ کو کم از کم 1 لاکھ روپے در کار ہونگے ۔ اس کے لیے آپ نے کر نا کیا ہے کم از کم آپ نے بڑے شہروں سے جہاں سے آپ نے فوٹو سٹیٹ لینی ہے وہاں مارکیٹ بھرنا ہے ایک دن یا آدھا دن۔اور تمام فوٹو سٹیٹ کے ریٹ پوچھنے ہیں۔ پھر آپ نے کیا کرنا ہے کہ فوٹو سٹیٹ کے مکین وغیرہ لوگوں سے ملاقات کرنی ہے اور ان کو یہ نہیں بتانا کے اپ ایک نئی شاپ بنا رہے ہین بلکہ ان سے سوالیہ ؟ کرنا ہے کہ سب سے زیادہ خراب ہونے والی فوٹو سیٹ کون سی ہے۔ کس ماڈل کی ہے اور اس کی قیمت کتنی ہے جب آپ کو اس کے بارے میں علم ہو جائے ۔ تو آپ نے دوسری سوال کرنا ہے کہ سب سے اچھی مشین مارکیٹ لیول کی کون سی ہے۔ کتنے کی ہے اور اس کے اوزار کی قیمت کتنی ہے۔ آپ کو بہت ہی اچھا اندازہ ہو جائے گا ۔
Hello  tamam dost khayret sy hongy. Aj hum js mozo pr Bahis karny ja rahy hain wo hay computer related field shop yane ik achi Photo Copier shop jo ap ko Mahan 20000 Thousand Rupes asani sy inkam dy . ar is sy hum apny House ka Karcha easily run kar sakin . To chalin stat karty hain. Aj ky Topic ko 
Photo Copier ik acha ar Bahtir Business hay. Low investment  sy start ho jata hay . agr banda proper work kary to apna pory house ka Karcha chala sakta hay .  Shart is ko Hunar Ata ho .
Ik achi c Photo Copier Shop ky liy kam az km 1 lakh rupes hown . is ky ly Ap ny krna kya ha. Kam az kam ap ny apny bary shro sy jahan sy Ap ny photo copier machine lani hay pora din visit karna hy market main rate pata karna hay . is ky bad Ap ny Photo Copier Machine Mechanic sy mila hay ar in sy pata krna hay ky market main sub sy zyda Damage machine kon se hay . ar is ky bad is sy pata karna hay ky sub sy zyda Chalny wali market main machine kon se hay to Ap ko ilam ho jae ga . is sy Ap ko bhot he acha indaza hoga .
سب سے زیادہ خراب ہونے والی مشین
آج کل مارکیٹ میں زراکس نامی ایک مشین ہے جو کاپی کرنے اور رزلٹ کرنے کے اعتبار سے تو بہت اچھی ہے مگر بہت جلد خراب ہو جاتی ہے۔ آئے دن اس کو کوئی نہ کوئی مسئلہ بنا رہتا ہے۔ اس لیے میری تمام دوستون سے گزارش ہے کہ اس سے بچیں اگر آپ اپنا ٹوٹل انویسٹ کر رہے ہیں یا پہلی دفعہ 
یہ فیلڈ میں آ رہے ہیں۔
Small Business Ideas www.gulgcomuter.blogspot.com

Today market main  Xerox  machine bhot he kharab hay. Jo copies ar result ky Hasab sy to Bhot achi hay . lakin Har roz koe na koe Masla rehta hay . is lay mari all friends sy gozaris hay ky is sy bachin when ap total invest kr rahy hain ya phale dafa hay.
سب سے اچھی فوٹو سٹیٹ مشنین:
یہ کہنا مشکل ہوگا کہ مارکیٹ مین چلنے والی فلاں مشین بہت ہی اچھی ہے ۔ کیونکہ الیکٹرک چیز کی کوئی بندہ بھی ورنٹی ، گارنٹی نہیں دیتا ۔ لیکن پھر جو سب سے اچھی مشین ہے وہ 6000 اور 6000،1 ہے ۔
www.gulgcomputer.blogspot.com


 یہ پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ اچھی چل رہی ہیں لیکن ان کی بجلی کی گھپت بہت زیادہ ہوتی ہے۔
  اس کے علاوہ کے ایم۔ کوسیرا مشین بھی اچھی ہے اور پینا سونک مشین بھی اچھی ہیں کوسیرا اور پینا سونک مشین 
پیسوں کے لحاظ سے بھی کم قیمت ہیے۔ یہ میرا اپنا تجربہ ہے ۔
www.gulgcomputer.blogspot.com

www.gulgcomputer.blogspot.com

Best Photo copier Machine low Prize
Ye Khna Mushkal hoga ky market main chalny wale Falan Machine Bhote he ache hay. Kunki Electric chize ki koe banda bhe Granite ,Warranty nahe deta. Lakin jo Machine sub sy best hay to Pakistan main 6000,60001 hay. Ye Pakistan main sub sy zayda cal rahe hay. Lakin is ki Bajli ki conzabsion  Bhot zyada hay . is kay alwaa Kyocera (KM) and Panasonic Machine Bhot achi chal rahe hain ar Prize main bhe bhot kam hain. It is I May Personal Experience in This Fields
کاروبار چلانے کے لیے آپ کو کیا چاہیے ۔
ایک اچھے کاروبار کے لیے سب سے زیادہ ضروری ہوتا ہے۔ کہ جس جگہ کا کام ہو وہاں ہی کریں۔ اگر ایک بندہ کپڑوں کی مارکیٹ میں فوٹوسٹیٹ لگا کر بیٹھ جائے گا تو اس کو کچھ فائدہ نہ ہوگا ۔ اس کے علاوہ خوبصورت لوکیشن ، اور شاپ کی خوبصورت  ایڈور ٹائزمنٹ وغیرہ اس کے بعد آپ کو خوبصورت شاپ جس پر لوگ آ کر بیٹھیں اور اپنا کام کروائیں ان تمام چیزوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ۔ آپ ایکاچھی شاپ کا آغاز کر سکتے ہیں۔
What do you need run the Small Business?
Ik achy Business kyliy sub sy zayda Zurari hota hay kay jis jaga (Place)  ka kam (Work) ho wahan he Karin. Agr ik banda (man) Kapron (Cloth ) Ki Market main Photo Copier laga kar Baith(Set) jain gy to is ka kuch faida (Profit) nahe ho ga . is ky alwa  Khobsurt ( Beautiful Location) jaga . ar Shop ki Khobsurt Advertisement etc. is ky bad Ap ko Khobsurt Shop jis pr log (people) Akr baithin gy in tamam chazon ko mid Nazar rakhty howay Ap ik achi Shop ka Agaz (Start) kar sakty hain.  
گاہک کیسے آئیں گے ۔
ہر بندہ جو نیا کاروبار شروع کرتا ہے اس کو چاہیے کہ جس طرح اس نے شاپ بنائی ہے۔ اور جس دن اس نے اس کا آغاز کرنا ہے۔ اس دن سے دو ، تین دن پہلے مارکیٹ گھومیں ، سکولوں وغیرہ کو وزٹ کریں۔ جو لوکل دفتر ہوتے ہین ان کے ہیڈ وغیرہ کو ملیں ان سے فوٹو سٹیٹ کی بات کریں اور ان کو اچھا ریٹ اور مناسب ریٹ دے کر اپنی دکان کے افتتاح پر دعوت بھی دے دیں۔ اس کے علاوہ آپ کو ایڈورٹائزمنٹ کے لیے مختلف قسم کے اشہتارات وغیرہ بھی بنوانے ہونگے ۔ کم از کم 5000 روپے اس کام کے لیے علیحدہ رکھیں۔ اور ہر سکول ، کالج ، یونیورسٹی ، مدرسہ سرکاری دفتر ، نیم سرکاری دفتر ، ہر تنظیم ، ٹھیکیدار  اور اپنی فیلڈ کے ہر بندے تک وہ اشتہار پہنچائین۔ اشہتار ہمیشہ خوبصورت ہونا چاہیے۔
How will Customer Com?
Har Banda (People) jo Naya (New) Business star karta hay is ko chaye ki jis tarhan is ny shop banae hay ar jis din(Day) is ny Agaz (Start) karna hay . is din sy do(Two , Three) teen din phaly Market Ghomen , School ,College , Office, Wagera ky logo sy Malin ar in ko acha (Best) Rate dain . ar apny shop ki advertisement ki dawait bhe dain. Is kay alwaa Ap ko kam az kam advertisement ky liy 5000 rupe aledha rkhny hongy .
فوٹو سٹیٹ کے علاوہ کیا چاہیے۔
خاکی لفافے، مختلف قسم کے سائز کے ، تصویروں کے لیے خوبصورت لفافے، فائل کور گتہ اور پلاسٹک کے دونوں قسم کے ، ٹیگ ، کچی پنسل ، مارکر ، ہر رنگ کے ، پوآئنٹر ، رببڑ ، وائٹنر ، ہائی لاٹر، سوا، پیپر ، اشتہار لٹکانے والا ہینگر ، وغیرہ وغیرہ
What do you want beside Photo Copier?
Khaki Lafafa , Picture Envelop, File cover, Tag, Pencil, marker , Different Style, Company, Color etc


No comments:

Post a Comment