How can you prevent getting hepatitis? | what is Hepatitis - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Wednesday, April 25, 2018

How can you prevent getting hepatitis? | what is Hepatitis


HOW TO CONTROL OVER HEPATITIS  
Hepatitis A,B,C | How can you prevent getting hepatitis


آج ہم جس بیماری کی بات کرنے جا رہے ہیں وہ ہے۔ ہیپاٹائٹس ترقی یافتہ ملکوں میں اس کی شرح بہت زیادہ ہے۔ اور ترقی پذیر ملکوں میں کم ہے۔ لیکن ہر ملک میں اس نے مسئلہ بنا رکھا ہے۔ انتہائی نقصان دہ بیماری ہے بلکہ موضی بیماری ہے۔ عالمی ادارہ صحت بھی اس کے حل کے کوشاں ہے ۔ بعض ممالک میں اس کا باقاعدہ علاج موجود ہے۔ اور ان میں پاکستان بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ بعض ممالک اس سے اپنے آپ کو بچانے میں کافی حد تک کامیاب بھی ہو رہےہیں۔  اس بیماری کی سب سے بڑی اور خاص وجہ یہ ہے اگر انسان اپنا پراپر معائنہ نہ کروائے تو انسان کے اندر خاموشی سے اپنی جگہ بناتی رہتی ہے۔ جس  کی وجہ سے انسان کو پہلے تو علم ہی نہیں ہوتا جب علم ہوتا ہے۔تو کافی دیر ہو جاتی ہے۔ اس لیے میری تمما دوستوں سے اپیل ہے کے کوشش کر کے اپنا اور اپنی قریبوں کا 3 ماہ بعد لازمی ٹیسٹ کروا لیا کریں تاکہ آپ کی آنے والی نسلیں اس خطر ناک اور محلق بیماری سے بچ سکیں۔
ویسے تو ہیپاٹائس اے ۔ بی ۔ سی ہے اور اس میں سب سے زیادہ خطر ناک سی ہے۔ جو انسان کی جان بھی لے سکتا ہے۔
How Can You prevent getting Hepatitis |  Liver |  Hepatitis liver

ہیپا ٹائٹس کی علامات
ناک سے سخت قسم کا یعنی جما ہوا خون آنا ۔ آنتوں مین درد رہنا کمزور  محسوس ہونا ۔ اور سب سے زیادہ جسم پر مختلف قسم کے کالے رنگ کے دھبے بننا ۔ اور کچھ عرصہ بعد وہ دھبے اس جگہ سے ختم ہو جاتے ہیں اور کسی اور جگہ پر نکل آتے ہیں۔  پیٹ میں پانی پڑ جانا ، آنکھوں کے گرد حلقے بن جانا ۔ چکر 
وغیرہ آنا ۔ اس میں شامل ہے۔
what is Hepatitis | How can you prevent getting hepatitis

چونکہ ہیپاٹائٹس کا جراثیم انسان کے جگر ، لبلبہ ، اور معدہ پر اثر انداز ہوتا ہے سب سے زیادہ اثر جگر پر کرتا ہے اور اس کو کمزور کر دیتا ہے۔ اس کا جراثیم انسان کو اندر سے کھوکھلا کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتا ۔ اس کے علاوہ انسان کو بلا وجہ بخار کا چڑھ جانا اور کچھ ٹائم کے بعد ختم ہو جانا اور اس کے ساتھ ہر روز ایک ہی ٹائم یعنی یا صبح یا شام کو ایک وقت میں بخار کا چڑھ جانا ۔ اور پیٹ میں پانی کا پڑھ جانا ایسے محسوس ہونا جیسے ایک غبار ے میں پانی ڈالا کر بندہ اس کو ہلائے تو اسوقت اس کامختلف ڈائریکشن میں حرکت کرنا اور یہ اس بیماری کی سب سے زیادہ خطرناک علامت ہے جس سے انسان کے بچنے کےچانس انہتائی کم او جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ہیپائاٹس کا جراثیم انسان کے جسم میں موجود وائٹ بلڈ سیلزکو کافی حد کا نقصان پہنچاتا ہے۔ ایک نارمل انسان کے اندر 150000 سے 400000 تک وائٹ بلڈ سیلز پائے جاتے ہیں۔  لیکن اگر اس انسان کو ہیپاٹائٹس ہے تو یہ مقدار 150000 سے کم ہو جاتی ہے۔ اور اگر کم ہو جائے تو انسان کے لیے بہت مشکل ہوتی ہے۔ کیونکہ نارمل ریڈ بلڈ سیلز کی 8 سے 10 بوتلوں سے وائٹ بلڈ سیلز کی صرف ایک چھوٹی بوتل حاصل ہوتی ہے۔ جو ایک ماہ میں ختم ہو جاتی ہے۔ اور پاکستان میں سب سے زیادہ بچے اور عورتیں ہر عمر کی اس بیماری سے اثر اندا ز ہو رہی ہیں۔

How Many People will develop chronic Hepatitis C

ہیپاٹائٹس کا علاج
ویسے تو پوری دنیا سمیت پاکستان میں بھی اس وقت اس کا علاج موجود ہے لیکن انسان کی کم عقلی کہہ سکتے ہیں یا ایک چیز کا علم نہ ہونا کہہ سکتےہیں ۔ کہہ دیتے ہیں کہ ہیپاٹائٹس ایڈز کی طرح لا علاج مرض ہے۔ لیکن یہ سب کچھ جھوٹ ہے باقاعدہ طور پر اس کا پورے پاکستان میں علاج موجود ہے بشرط یہ کہ انسان کو علم ہوا ۔ اور وہ اپنی بیماری کو ختم کرنے کی نیت کرتا ہو۔ اس کا پروسیجر صرف اتنا سا ہے کہ آپ کو اپنے علاقے کی سرکاری ہسپتال میں پرچی لینے کے بعد ہیپاٹائٹس کے سنٹر میں جا کر اپنا چیک اپ کروانا ہو گا ۔ اس وقت وہ اپ لوگوں کے دو ٹیسٹ کریں گے اور ایک پیلے یرقان (یعنی بی ہیپاٹائٹس ) اور دوسرا کالے یرقان ( یعنی سی ہیپاٹائٹس )  وغیرہ کا ٹیسٹ ہو گا ۔اگرآپ کو ان دونوں میں سے کوئی بھی بیماری نہیں ہے۔ اور وہ آپ کو ہیپاٹائٹس کی حفاظتی ٹیکے لگا دیں گے ۔ جس سے آپ محفوظ ہو جائیں گے ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو خدا نخواستہ کوئی بیماری ہوئی تو اس کا علاج شروع ہو جائے گا ۔
دوسرے نمبرپر اس کا علاج مختلف قسم کے بزرگ ہستیوں کے پاس بھی موجود ہے۔ جو انسان کو 3 یا پانچ یا اپنی اپنی مقدار اور تعداد میں وقفے وقفے سے دم ڈالتے ہیں۔ اس سے  بھی بیماری ختم ہو جاتی ہے۔
تیسرے نمبر پر ایک علاج تو نہیں کہہ سکتے احتیاط ہی کہہ سکتے ہیں کہ ایک جڑی بوٹی چرائتہ نام کی ہے اس کی کچھ ٹہنیاں ہوتی ہیں گھاس نما خشک ان کو رات کے وقت کچھ مقدار میں پانی میں بھگو دیں اور صبح  نہار منہ پی لیں۔

What is Hepatitis | How can you prevent Getting Hepatitis | Hepatitis ka Rohani Ilaj


احتیاطیں
حضور پر نور صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ واصحابہ وسلم کا ارشاد فرماں ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے۔ اس لیے اگر آپ صاف ستھرے رہتے ہیں تو آپ کو کم بیماریاں بلکہ یہاں یہ کہنا ہوگا کے بیماری نہیں لگ سکتی ۔باتھ روم کے استعمال کے فوراً بعد کسی اچھے صابن سے ہاتھ دھونا گھر اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنا ۔ ناخن وقت پر کاٹنا ۔ اور اگر کسی قسم کا کوئی جسمانی مسئلہ بن جائے تا فورا ڈاکٹر سے رجوع کرنا ۔ اس کے علاوہ دہی اور لسی کا سب سے زیادہ استعمال بھی کافی حد تک اس بیماری کو کنٹرول کرنے میں موثر ہوتی ہے۔ سبزیوں کا استعمال کافی حد تک بہتر ہے۔گرم اشیاء سے پر ہیز کریں دالیں ، لوبیہ ، چھوٹا گوشت ، موٹا گوشت اور دیسی و فارمی مرغی

Motivations,Information,Knowledge, Tips & Tricks, Solution, Business idea,News,Article,Islamic, Make Money,How to,Urdu/Hindi, top,Successes,SEO,Online Earning

No comments:

Post a Comment