پاکستان پر غدار اس لیے حکمرانی کرتے ہیںیہاں کا پورا عدالتی نظام ناکارہ ہو چکا ہےعدالتیں کھلی غدداری کے مقدمات سنتی تک نہیں توپھر فوج کیا کرے؟ غداری اور کرپشن کی سزا سر عام پھانسی ہونی چاہیے ۔ اور یہ کام صرف غیر سیاسی محب وطن حکومت ہی کر سکتی ہے۔ پاکستان کو ایسے فسادی نظام کےلیے سخت ترین اقدام کی ضرورت ہے۔ کہ جہاں پچھلے 20
سال سے کسی غدار اور کرپٹ لیڈر کو پھانسی نہیں دی گئی۔ جس کی وجہ سے پاکستان تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔
The rule of rule over Pakistan has ruled out that there is a complete judicial system. How can the army not be able to handle the cases of open extremism? The punishment of treason and corruption should be executed normally. And this work can only be done by a non-political patriot government. Pakistan needs a major step for such a systematic system. Where no treasurer and corrupt leader was executed for the past 20 years. Due to which Pakistan has reached the brink of destruction.
No comments:
Post a Comment