How Many Species of Blue Whale ? || Blue Whale || World Wildlife Search || Blue Whale || Species || WWF - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Friday, November 1, 2024

How Many Species of Blue Whale ? || Blue Whale || World Wildlife Search || Blue Whale || Species || WWF

How Many Types of Blue Whale ? || Blue Whale || World Wildlife Search || Blue Whale || Species || WWF 


Blue Whale



As of 2021, North Carolina is home to four seal species, 34 cetacean species (all whales, dolphins, and porpoises), and the Florida manatee. Red dots in the following graphic represent species that have been reported in North Carolina.As of 2021, North Carolina is home to four seal species, 34 cetacean species (all whales, dolphins, and porpoises), and the Florida manatee. Red dots in the following graphic represent species that have been reported in North Carolina.

We are grateful to Uko Gorter, a gifted and kind artist, for using his amazing cetacean illustrations in our Bonehenge Whale Center building construction fundraising and for allowing us to use his poster here. To purchase a superior reproduction of this amazing poster (without the red spots),

 

Marine Mammals in North Carolina

 

·         Animalia is the kingdom.

·         Chordata Phylum Class Mammalia

·         CETARTIODACTYLA is the order.

 

The family Cetacea (from the Greek "cetus," which means whale) includes all whales, dolphins, and porpoises.


ایک بلو وہیل کے دل کا وزن 1,300 پونڈ/ 590 کلوگرام سے زیادہ ہے،، یعنی ایک چھوٹی کار کا سائز جتنا ہوتا ہے،، اس طرح اس کا دل 8 سے لیکر 10 بار فی منٹ دھڑکتا ہے،،، اور "دل" کی ہر دھڑکن 2 میل یعنی 3.2 کلومیٹر دور سے سنی جاسکتی ہے۔  سب سے حیران کن بات یہ ہےکہ بعض بلو وہیل کی شریانیں اتنی بڑی ہوتی ہیں، کہ اس کے اندر ایک بالغ انسان آسانی سے تیر سکتا ہے۔

 

پیدائش کے وقت "بلو وہیل" کا ایک "بچہ" تقریبا 25 فٹ لمبا ہوتا ہے،، اور بلو وہیل کا یہی "بچہ" ایک دن میں تقریبا 150 گیلن (568 لیٹر) دودھ پیتا ہے،،،، جس سے اس کے وزن میں یومیہ 200 پونڈ یعنی 90 کلوگرام تک کا اضافہ ہوتا ہے ایک سال بعد بلو وہیل کا یہی بچہ کرل پر کھانا کھانا شروع  کرتا ہے، جو کہ چھوٹے کیکڑے اور مچهلی وغیرہ شامل ہوتے ہیں، جو اوسطاً صرف ایک یا دو سینٹی میٹر تک "لمبے" ہوتے ہیں  سائنسی ماہرین کہتے ہیں کہ اسطرح وہ ایک دن میں 4 سے لیکر 6 ٹن تک کرل کھاتے ہیں، یعنی "بلو وہیل" کا ایک چھوٹا بچہ ہم سے کہیں زیادہ خوراک کھاتا ہے جو بالغ ہونے کے بعد لمبائی میں 110 فٹ (33 میٹر) تک پہنچتے ہیں،،،، اور ان کا وزن 180 ٹن تک بڑھ جاتا ہے،، ایک منٹ کےلیے سوچ لیں کہ اس وقت سمندر میں کتنے بلو وہیل گھوم رہے ہوں گے ان کو رزق کون دے رہا ہے؟

 

ہمارے کچھ دوست گریجویشن مکمل ہوتے ہی چند ماہ بعد اس رب سے نا امید ہوکر بیٹھ جاتے ہیں جس نے 93 بلین نوری سال پر محیط ایک بڑی "کائنات" بنا ئی ہے، جسکو صرف دیکھنے کے لیے ایک ارب سال کا  وقت بھی ناکافی ہے، اتنے بڑے خدا سے نا امید ہونا عقل مندی نہیں ہے، اگر آپ کے اندر صلاحيت ہے،، تو وہ آپکو کبھی ضائع نہیں کرے گا البتہ وہ آپ کا امتحان لے سکتا ہے اس پر بھروسہ رکھو اور پوری ایمان داری اور لگن کے ساتھ اپنی محنت جاری رکھو، آپ کو وہی ملے گا جو اپکے مقدر میں لکھا ہوگا کیوں کہ ہمارا یقین اور ایمان ہے کہ اللہ تعالی کسی کی محنت ضائع نہیں کرتا۔

 

اللہ تعالی ایسا رزاق ذات ہے، جو جانوروں کو سمندر کے اندر رات کے اندھیرے میں رزق دیتا ہے،،،،،،، اور آپ ایسے رب سے مایوس ہوجاتے ہیں




No comments:

Post a Comment