What is thyroiditis? || Thyroids, types, Causes, Diagnosis || تھائی رائیڈکیا ہے اس کی اقسام، علامات اور علاج - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Sunday, February 18, 2024

What is thyroiditis? || Thyroids, types, Causes, Diagnosis || تھائی رائیڈکیا ہے اس کی اقسام، علامات اور علاج

What is thyroiditis? || Thyroids, types, Causes, Diagnosis || تھائی رائیڈکیا ہے اس کی اقسام، علامات اور علاج

what is thyroidities?


This causes the system of the body to be disturbed and many complications are also caused.

 

THYROIDITIS

Each gland has its own importance and role. These glands make and secrete substances in the body that help the body perform specific functions. Thyroid is one such important gland. The function of which is to make hormones. With the help of which the body performs important functions. The process of making too many hormones in the body is called hyperthyroidism. If the body produces less hormones, it is called hypothyroidism. Timely treatment of both these disorders is unavoidable. Otherwise, the chances of many complications increase. Thyroid also makes hormones and controls metabolism. Metabolism is such a process. That when man takes food, he converts it into energy. This energy is very important for the human body. By which the body system works better. This disease is more common in women than men. Its symptoms are such that it is definitely found in some human being. Many complications arise from this disease. Thyroids are found in the middle part of the throat and if they are disturbed, the whole body system gets disturbed.

In hyperthyroidism, the thyroid gland produces excess amounts of hormones. So the body uses energy very quickly. Rapid use of energy reduces fatigue. While the heart rate also increases, it can also cause weight loss. And panic is also felt. On the other hand, in hypothyroidism, weight starts to increase rapidly. Can't bear even the slightest cold. The feeling of fatigue prevails all the time, the agility and recovery of the body is lost. Thus, there are different reasons for having hyper and hypo thytidism. But disorders on both of them are considered as hereditary diseases.

Other causes of hypothyroidism include thyroiditis, postpartum thyroiditis and iodine deficiency.

  1. Thyroiditis is actually inflammation of the thyroid gland. This reduces the amount of hormones produced by the thyroid.
  2. Hashimoto's thyroiditis is an inherited and painless disease in which the body's cells attack and damage the thyroid gland.

TYPES

Well, there are some types of it, but the drug types are more common

  • The first type is (hyperthyroidism). Hormones are released in small amounts. Its symptoms include nervousness or restlessness, rapid weight loss, increased heart rate, irritability, swelling around the eyes, muscle weakness, lack of sleep, and hair loss.
  • The other is hypothyroidism. It contains more hormones. Its symptoms include slow physical and mental growth, unusual weight gain, excessive hair loss, constipation, depression, increased depression with colds, changes in voice, poor memory, and feeling tired. This disease is increasing day by day all over the world. The main reason for this is that people do not know much about this disease.

 

SYMPTOMS

  • Increased anxiety in nature
  • Feeling restless in sleep
  • Lose weight
  • A sensation of the glands of the throat being enlarged
  • Muscular weakness
  • Vision problems
  • Amnesia
  • Change of voice

 

THYROID DISEASES

  • Having sugar
  • Obesity
  • Infertility
  • Eye twitching
  • Decreased vision
  • Not increasing in height
  • Swelling of the throat

 

FOODS USEFUL IN THYROID

  • Salt: It is a nutrient that improves thyroid function.
  • Vegetables: Green vegetables are recommended for thyroid patients. This is high in calories. Green vegetables are the best source of them.
  • Seafood: Seafood is recognized as the best source of iodine.
  • Fruits: Fruits are beneficial for patients, in which cashews, almonds and pumpkin seeds are of particular importance.


 

what is thyroiditis? || Thyroiditis, types, Causes,  Diagnosis || تھائی رائیڈکیا ہے اس کی اقسام، علامات اور علاج

اس سے جسم کا نظام درہم برہم اور بہت سی پیچیدگیاں بھی ہو جاتی ہیں۔

تھائی رائیڈ

ہر غدود کی اپنی اہمیت اور حیثیت ہو تی ہے یہ غدود جسم میں ایسے مادےبناتے اور خارج کرتے ہیں جوجسم کو مخصوص کام انجام دینے میں مدد کرتے ہیں۔ تھائی رائیڈ بھی  ایسا ہی ایک اہم غدود ہے۔ جس کا کام ہارمونز بنانا ہے۔ جس کی مدد سے جسم اہم کام انجام دیتا ہے۔ جسم میں بہت زیادہ ہارمونز بنانے کے عمل کو ہائپر تھائی رائیڈزم کہا جاتا ہے۔ اگر جسم میں ہارمونز کم بننے ہیں تو اس کو ہائپو تھائی رائیڈزم کہا جاتا ہے۔ ان دونوں عوارض کا بروقت علاج نا گریز ہے۔ بصورت دیگر متعدد پیچیدگیاں لاحق ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ۔  تھائی رائیڈ ہارمونز بھی بناتا ہے۔اور میٹا بولزم کو بھی کنٹرول بھی رکھتا ہے۔ میٹا بولزم  ایسا عمل ہے۔ کہ جب انسان غذا لیتا ہے تو اس کو توانائی میں بدل دیتا ہے۔ یہ توانائی انسانی جسم کےلیے بہت ضروری ہے۔ جس سے جسم کا نظام بہتر طریقے سے کام کرتا ہے۔ یہ بیماری مردوں کی نسبت خواتین میں زیادہ پائی جاتی ہے۔ اس کی علامات ایسی ہیں جوکسی نہ کسی انسان میں  ضرور پائی جاتی ہے۔ اس بیماری سے بہت سی پیچدگیاں پیدا ہو تی ہیں۔ تھائی رائیڈ گلے کے درمیانی حصے میں پائے جاتے ہیں اور اگر ان میں خرابی آ جائے تو سارے جسم کا نظام درہم برہم ہو کررہ جاتا ہے۔

ہائپرتھائی رائیڈ ازم میں چوں کہ تھائی رائیڈ گلینڈ زائد مقدار میں ہارمونز بناتا ہے۔ تو جسم بہت تیزی سےتوانائی  استعمال کرتا ہے۔ توانائی کا تیزی  سے استعمال تھکاوٹ سے دو چار کر دیتا ہے۔ جب کہ دل کی دھڑکن بھی تیز ہو جاتی ہے۔نیز یہ  وزن کم کرنے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ اور گھبراہٹ بھی محسوس ہو تی ہے۔ اسکےبر عکس ہائپو تھائی رائیڈازم میں وزن تیزی سےبڑھنے لگتا ہے۔ معمولی سی سردی بھی برداشت نہیں ہو پاتی۔ ہر وقت تھکن کااحساس غالب رہتا ہے جسم کی چستی اور پُھر تی ختم ہو جاتی ہے۔یوں تو ہائپر اور ہائپو تھا ئی رائیڈازم لاحق ہونےکی مختلف وجوہ ہیں۔ مگر ان دونوں پر عوارض کا شمار مورثی بیماریوں میں کیا جا تا ہے۔

ہائپو تھائیرائیڈ ازم لا حق ہونے کے دیگر اسباب میں تھائیرائیڈ ائٹس پوسٹ پارٹم تھائی رائیڈ اٹس اور آیو ڈین کی کمی وغیرہ  شاملہیں۔

تھائی رائیڈ ائٹس در حقیقت تھائی رائیڈ کی سوزش( سوجن) ہے۔ جو تھائی رائیڈ سے جنم لینےوالےہارمونز کی مقدار کم کر دیتی ہے۔

تھائی رائیڈائٹس ہسہیموٹو ایک مورثی اور بغیر درد کے ہونے والی بیماری ہے۔جس میں جسم کے خلیات تھائی رائیڈ پر حملہ کرتے ہیں اور اسے نقصان پہنچاتے ہیں۔

اقسام

ویسے تو اس کی کوئی اقسام ہیں لیکن دواقسام  زیادہ عام ہیں

  • پہلی قسم (ہائپرتھائی رائیڈازم) ہے۔ اس میں ہارمون کم مقدار میں خارج ہوتے ہیں۔ اس کی علامات میں گھبراہٹ یابےچینی، وزن کا تیزی سے کم ہونا ، دل کی دھڑکن کا بڑھ جانا ، طبیعت میں چڑ چڑاہٹ ، آنکھوں کے گرد سوجن ،عضلاتی کمزوری ،نیند کی کمی اوربالوں کا گرنا شامل ہے۔
  • دوسری (ہائپو تھائی رائیڈازم ) ہے۔ اس میں ہارمون کی مقدار زیادہ ہو تی ہے۔ اس کی علامات میں جسمانی اور دماغی نشو ونما کا سست ہونا ، وزن میں غیر معمولی اضافہ بالوں کا ضرورت سےزیادہ گرنا ، قبض ہونا، ڈپریشن ہونا ، سردی کالگنا افسردگی میں اضافہ ، آوازمیں تبدیلی ،یاداشت کا کمزور ، اورتھکاوٹ کا احساس شامل ہے۔ اس بیماری میں دنیا بھر میں دن بدن اضافہ ہو تا جا رہا ہے۔ اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ لوگوں کو اس مرض کےحوالے سے اتنی زیادہ معلومات نہیں ہے۔

علامات

  • طبیعت میں اضطراب کا بڑھ جانا
  • نیند میں بے سکونی محسوس کرنا
  • وزن کا غیر معمولی کم ہونا
  • گلے کے غدود کا باہر سے بڑھا ہوا محسوس ہونا
  • پٹھوں کی کمزوری
  • بینائی کےمسائل
  • بھولنے کی بیماری
  • آواز کا تبدیل ہوجانا

 

تھائی رائیڈ سے ہونے والی بیماریاں

  • شوگر ہونا
  • موٹاپا
  • بانجھ پن
  • آنکھوں کاموٹا ہونا
  • بینائی کم ہو جانا
  • قد کا نہ بڑھنا
  • گلے پر سوجن آنا

تھائی رائیڈ میں مفید غذائیں

  • نمک :۔ یہ ایسا غذائی جز ہے جو تھائی رائیڈ کے افعال کو بہتر بناتا ہے۔  
  • سبزیاں:۔ ہری سبزیاں تھائی رائیڈ کے مریضوں کو ایسی غذا کھانے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ جس میں کیلوریز زیادہ ہو۔ ہری سبزیاں ان کے حصول کا بہترین ذریعہ ہیں۔
  • سمندری غذا:۔ سمندری غذا کو آیوڈین کے حصول کے لیے بہترین ذریعہ تسلیم کیا جاتا ہے۔
  • میوہ جات:۔ مریضوں کے لیےمیوہ جات فائدے مند ہوتے ہیں جن میں کاجو ، بادام اور کدو کے بیج خاص اہمیت کے حامل ہیں۔

No comments:

Post a Comment