Free Online Course in Pakistan | Online Courses in Pakistan Free | Prime Minister’s Youth Program - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Tuesday, December 26, 2023

Free Online Course in Pakistan | Online Courses in Pakistan Free | Prime Minister’s Youth Program

Free Online Course in Pakistan | Online Courses in Pakistan Free | Prime Minister’s Youth Program

 

Free Online Course in Pakistan

Online Admission for free in Different Courses

 

NAVTTC is offering free courses under Prime Minister’s Youth Skill Development 2024

ONLINE FREE COURSES

  • Advanced CNC
  • Advanced Electronics (PCB Design & Fabrication)
  • Automotive Mechanics
  • Computerized Brail Composition
  • Documentary & Film Making (Digital Broadcasting)
  • Industrial Stitching Machine Operator
  • Professional Photography, Documentary Ad Making
  • Programmable logical Controller (PLC)
  • Advanced CAD/CAM
  • Barista Skills (Fast Food)
  • Cooking Chef
  • Culinary Arts – Chef De Partie
  • Culinary Arts – Professional Cook
  • Energy Efficiency Management
  • Overhead Crane Operator in Shipping Industry
  • Domestic Electrical Appliances Technicians
  • Electric Arc Welding & Co2c For Ship Building
  • Fiber  Optic Technician
  • High-Tech Automotive Technician
  • Industrial Electrician
  • Intelligent Hybrid & Electric Vehicles
  • Marine HVACR
  • Restaurant Manager
  • Textile Designing with CAD
  • Travel and Tourism Manager Program

 

کورسسز اور اداروں کی تفصیل (این اے وی ٹی ٹی سی) اور یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پرو گرام کی ویب سائیٹس پر دستیاب ہے۔

درخواست گزار آن لائن یا متعلقہ ادارے میں فارم بمعہ ضروری  دستاویزات 2023-12-27 تک جمع کروا سکتے ہیں۔

16000 ہائٹیک نوجوانوں کو ہائٹیک آئی ٹی ٹیکنالوجی میں سائبر سیکورٹی ویب ڈیزائنگ ، فل سٹیک ڈویلپر ، کلاؤڈ نیٹیسو اور دیگر کورسسز کا اجرا ء

وزیر اعظم یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام

نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن

وفاقی وزارت تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت

3 اور 6 ماہ کے شارٹ کورسسز

پرائم منسٹر یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پر و گرام کے تحت  کورسسز ،ملکی معیشت کی ترقی ، زر مباردلہ کے ذخائر میں اضافہ غربت کے خاتمے، نواجوانوں کی سماجی اور اقتصادی ترقی کے ساتھ ساتھ اُن کی تربیت میں مدد گار ثابت ہوں گے۔

نوٹ:۔ پسماندہ طبقات ، یتیموں ، معذور افراد ، خواجہ سراؤں کو ترجیح دی جائے گی۔

 

56000 نوجوانوں کو اس نئے مرحلے میں ملک بھر میں موجودہ معیادی سافٹ ویئر ہاؤسسز ، آئی ٹی کمپنیز ، نیورسٹیز ، فنی اور صنعتی اداروں میں مفت 3 اور 6 ماہ کے شارٹ کورسسز کروائے جا رہے ہیں۔

16000 ہائٹیک نوجوانوں  کو ہائٹیک آئی ٹی ٹیکنالوجی ( سائبر سیکورٹی ، ویب ڈیزائنگ ، فل سٹیک ڈویلپر ، کلاڈ نیٹیو اور دیگر کورسسز

25000 نوجوانوں کو ہائی اینڈ انڈسٹریل (میکا ٹرو نکس ، روبو نکس ، لینگویجز ، سوشل میڈیا  مارکیٹنگ ، اور دیگر کورسسز

15000 نوجوانوں کو کنونشل کورسسز ( الیکٹریکشن، ویلڈر ، پلمبر ، آٹو مکینک ، کار پینٹر ، بیوٹیشن ، فیشن ڈیزائنگ اور دیگر کورسسز

 

داخلہ فارم

مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر آن لائن جمع کروائے جا سکتے ہیں۔

CLICK HERE

خواتین کیلئے الگ کوٹہ مختص ہے۔ جس میں خواتین کو آئی ٹی ، فیشن ڈیزائنگ ، ہائی اینڈ ٹیکنالوجیز ، ٹیکسٹائل ڈیزائنگ ، فیشن ڈیزائنگ ، بیوٹی تھراپی اور دیگر کورسسز کروائے جائیں گے۔

 

مزید معلومات کے ہمارے درج ذیل ریجنل آفسز سے رابطہ کریں

اسلام آباد

051-9215192

پنجاب

042-99330390

خیبر پختونخواہ

091-9217663

سندھ

021-99217987

بلوچستان

081-9201990 

حکومت پاکستان

وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت

نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن

پلاٹ نمبر 38، کیر تھر روڈ سیکٹر ایچ 4/9 اسلام آباد 

No comments:

Post a Comment