joinasf.gov.pk | joinasf | asf jobs | airports security forces jobs 2023 | www.joinasf.gov.pk | ASI and Carporl - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Saturday, August 5, 2023

joinasf.gov.pk | joinasf | asf jobs | airports security forces jobs 2023 | www.joinasf.gov.pk | ASI and Carporl

joinasf.gov.pk | joinasf | asf jobs | airports security forces jobs 2023 | www.joinasf.gov.pk

joinasf.gov.pk


تعلیمی قابلیت اور عمر کی حد بشمول پانچ سال عمومی رعایت

کوٹہ

تعداد

آسامی

نمبر شمار

 

 

اقلیت

خواتین

میرٹ

کوٹہ

 

 

 

 

18-30 سال

 

 

 

 

انٹرمیڈیٹ یا مساوی

-

-

8

جنرل میرٹ

 

 

 

112

 

 

 

اے ایس آئی

(BPS-11)

(مرد و خواتین)

 

 

 

 

1

2

6

48

پنجاب

1

1

11

سندھ دیہی

-

1

8

سندھ شہری

1

1

11

خیبر پختونخواہ

1

-

6

بلوچستان

1

-

2

سابقہ فاٹا

-

-

1

گلگت بلتستان

-

-

2

آزاد جموں کشمیر

 

 

 

 

18-30 سال

 

 

 

 

میٹرک یا مساوی

-

-

41

جنرل میرٹ

 

 

 

558

 

 

کارپورل

(BPS-07)

(مردو خواتین)

 

 

 

2

13

28

235

پنجاب

3

7

53

سندھ دیہی

2

4

36

سندھ شہری

4

6

54

خیبر پختونخواہ

2

4

27

بلوچستان

2

5

14

سابقہ فاٹا

1

1

5

گلگت بلتستان

1

1

9

آزاد جموں کشمیر

 

Airport Security Forces | joinasf.gov.pk

ASF has been mandated with the task of providing security to all Civil Aviation Airports of Pakistan. Currently ASF is securing 25 operational Airports please visit joinasf.gov.pk 2023 for the male and females. ASF stands for Airport Security Force. Last date 20 August 2023 for all over Pakistani Male & Female Recruitments · Corporal (BPS -07) · Notification Docs · Introduction

2۔ جسمانی معیار  برائے یونیفارم آ سامیاں ( اے ایس آئی ، کارپورل ڈرائیور )

برائے مرد اُمیدوار :۔ قد 5 فٹ 6 انچ ، چھاتی ساڑھے بتیس سے ساڑھے چونتیس ۔ وزن   متعلقہ بھرتی سینٹروں پر مہیا کر دہ چارٹ کے مطابق / ہر لحاظ سے جسمانی طور پر فٹ و موزوں

برائے خواتین :۔ قد 5 فٹ 2 انچ ، متعلقہ بھرتی سینٹروں  پر مہیا کر دہ چارٹ کے مطابق / ہر  لحاظ سے جسمانی طور پر فٹ و موزوں ۔

3۔ عمر کی بالائی حد میں رعایت:۔

عمر کی حدمیں رعایت

کیٹیگری

نمبر

18 سال یا اصل سروس ( جو بھی کم ہو گی )

مسلح افواج کے ریٹائرڈ اشخاص کے لیے

1

55 سال کی عمر تک 10 سال کی رعایت

سرکاری ملازمین بشمول کنٹریکٹ ملازمین جن کی سروس لگا تا دو سال ہو

2

3 سال کی رعایت

سندھ ( دیہی)  بلوچستان ، گلگت ،بلتستان، ساقبہ فاتٹا، آزاد جموں کشمیر ، اور اقلیت ( غیر مسلم)

3

5 سال کی رعایت

دوران ملازمت انتقال کر نے والے سرکاری ملازمین  کی بیواؤں ، بیٹیوں اور بٹیوں اور بیٹوں کو ( ثبوت فراہم کرنے کی صورت می)

4

10 سال کی رعایت

معذور افراد کے لیے ( معذوری سرٹیفکیٹ کا ہونا ضروری ہے)

5

مندرجہ بالا(1)تا(5) کیٹیگریز میں ایک سے زیادہ کے اہل امیدواروں کو صرف ایک ہی کیٹیگیر کے تحت عمر کی بالائی حد میں رعایت حاصل ہوگی

4درخواستیں جمعہ کرانے کا طریقہ کار:۔

Joinasf.gov.pk

(1)۔ خواہشمند اہل اُمیدوار ( اے ایس ایف)  بھرتی ی ویب سائٹ پر صرف آن لائن رجسٹریشن کروائیں

نوٹ:۔ اُمیدوار کو آن الئن رجسٹریشن کروانے مٰں دشواری ہو تو رہنمائی کے لیے متعلقہ قریب ترین سینٹر پر قائم کردہ ہیلپ ڈیسکٹ سے رجوع کریں

(2)۔ رجسٹریشن کا عمل اشہتار ہذا کی اشاعت  سے پندرہ دن تک جا ری رہے گا۔ مقررہ تاریخ کے  بعد رجسٹریشن کا  عمل بندکر دیا جائے گا۔ ہیڈ کوارٹر یا بھرتی مراکز پر  براہ راست موصول ہونے والی کسی بھی درخواست کو مسترد کر دیا جائے گا۔

(3)۔ درخواست گزار کو رجسٹریشن  کے وقت تعلیمی و دیگر دستاویزات  کی کاپیاں جمع کرانے کی ضرورت نہیں تاہم حکومتی پالیسی کے مطابق شارٹ لسٹ کیے گئے اُمیدواروں کے دستاویزات انٹرویو سے پہلے جمع کئے جائیں گے۔

(4)۔ معذور افراد مختص کوٹہ میں درخواست دے سکتے ہیں۔ ( معذوری سرٹیفکیٹ کا ہونا ضروری )

(5)۔ حاضر سروس سرکاری ملازم اور مسلح افواج کے حاضر / ریزرو ریٹائرڈ اشخاص بھی درخواست دے سکتے ہیں۔ بشرطیکہ ( این او سی) کا ہونا لازمی ہے۔

(6)۔ حاملہ خواتین درخواست نہ دیں۔

(7)۔ مجرم اور آرمڈ فورسز / سول فورسز سے بھگوڑے افراد ( اسے ایس ایف) میں اپلائی کرنے کے اہل نہیں ہیں۔

(8)۔ 18 سال سے کم عمر افراد درخواست  دینے کے اہل نہیں ہیں

(9) عمر کا شمار درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ تک ہوگا۔

ابتدائی اور لازمی ٹیسٹ

(1)۔ تمام امیدواروں کو بنادی میڈیکل ٹیسٹ اور یونیفارم آ سامیون کے لیے فزیکل ٹیسٹ بھی پاس کرنا ہوگا۔

ایک میل  دوڑ ( زیادہ سے زیادہ وقت 7 منٹ 30 سیکنڈ)

22 پُش اپ (2منٹ) 22سِٹ اپ (2منٹ)

مرد امیدوار

فزیکل ٹیسٹ

ایک میل دوڑ ( زیادہ سے زیادہ وقت  تیرہ منٹ)

خواتین اُمیدوار

(2)۔ ابتدائی فزیکل اور میڈیکل ٹیسٹ مندرجہ ذیل بھرتی مراکز پر منعقد ہو ں گے۔

سوات

سکردو

چترال

گلگت

گوادر

پشاور

سیالکوٹ

فیصل آباد

ملتان

لاہور

کوئٹہ

اسلام آباد

کراچی

-

ژوب

دالبندین

سوئی

تربت

پنجگور

موئینجودوڑو

سکھر

نواب  شاہ

ڈی جی خان

ڈی آئی خان

رحیم یا خان

بہاولپور

(3)۔ فزیکل ٹیسٹ کیلئے تمام امید وار جو گر / پی ٹی شوز پہن کر آئیں فزیکل ٹیسٹ کے دوران کسی قسم کے حادثے کی صورت میں محکمہ ذمہ دار نہ ہوگا۔

6۔ رجسٹریشن کے عمل کی تکمیل کے بعد اہل امیدواروں کی میڈیکل/ فزیکل / پریکٹیکل ٹیسٹ سلپس اے ایس  بھرتی کی ویب سائٹ ۔ پر اپلوڈ کر دی جائین گی ۔ امیدواروں کو دی گئی تاریخ/ وقت پر متعلقہ بھرتی مرازک پر ٹیسٹ دینےکیلئے ڈاؤن لوڈ شدہ سلپ اور اصل شناختی کارڈ کے  ہمراہ حاضر ہونا ہوگا۔

7۔ اہل امیدواروں کوفزیکل / میڈیکل ٹیسٹ میں نمایاں کارکردگی کی بناپر اگلے مرحلے ( تحریری / پریکٹیکل ٹیسٹ) کیلئے شارٹ لسٹ  کیا جائیگا۔ اور ٹیسٹ سلپس ویب سائٹ پر اپلوڈ کی جائیں گی۔

(1)۔ تحریر ی امتحانات :۔ اے ایس آئی ، کارپورل اور سول  آسامیاں (پے سکیل 6 تا 15) کیلئے ۔

(2)۔ پریکٹیکل ٹیست:۔ اسٹینو ٹائپسٹ ، ایل  ڈی سی اور تمام لوکل آسامیوں ( پے سکیل 1 تا 5) کیلئے ۔

انتظامی وجوہات  کی بنا پر امیدواروں کو فزیکل / میڈیکل ، تحریری، پریکٹیکل  ٹیسٹ یا انٹرویو کیلئے کسی بھی ٹیسٹ سنٹر پر بلایا جا سکتا ہے۔

8۔ امیدواروں کو ٹیسٹ/ انٹرویو میں شمولیت پر کسی قسم کا کوئی ٹی اے ڈی اے نہین دیا جائے گا۔

9۔ ڈسپلن / انضباطی کاروائیوں کے لیے پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کا اطلاق تمام یونیفارم آسامیوں پر بھرتی والے مرد  خواتین پر ہو گا۔

10۔ تعینای :۔  منتخب افراد پاکستان بشمول آزاد جموں کشمیر ، گلگت بلتستان اور سابقہ فاٹا کے کسی  بھی ایئر پورٹ پر نوکری کرنے کے پابند ہو ں گے۔

11۔ تمام بھرتیاں میرٹ، شفافیت اور کوٹہ کی بنیاد پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ہدایت / رہنمائی کے مطابق ہونگی ۔

12۔ کسی قسم کی سفارش ، دھوکہ دہی یا کسی غیر قانونی اعانت کی کوشش پر رجسٹریشن منسوخ / مسترد کر دی جائے گی۔

13۔

www.joinasf.gov.pk

joinasf.gov

Join ASF Airport Security Force 2023 | Online Apply

ASF Roll No Slip 2023 Download | slips.joinasf.gov.pk

ASF Jobs 2023 (Airport Security Force)

ASF Jobs 2023 Online Apply via www.joinasf.gov.pk

ASF Jobs 2023 Online Apply Last Date joinasf.gov.pk

Join ASF Latest Jobs 2023-Online Apply Via Www.joinasf

ASF Jobs 2023 Online Apply Last Date | www.joinasf.gov.pk

ASF Roll No Slip 2023 Written Test Date | slips.joinasf.gov.pk

 

No comments:

Post a Comment