Municipal Corporation Sheikhupura Jobs 2021 Last Date 22 March 2021 - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Monday, March 8, 2021

Municipal Corporation Sheikhupura Jobs 2021 Last Date 22 March 2021

Municipal Corporation Sheikhupura Jobs 2021 Last Date 22 March 2021


Municipal Corporation Sheikhupura Jobs 2021 Last Date 22 March 2021

از سر شتہ میونسپل کارپوریشن شیخو پرہ

اشتہار برائے بھرتی ڈرائیور

میونسپل کار پوریشن شیخو پورہ کو درج ذیل خالی آسامیوں پر کرنے کے لیے تین سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کے لیے میونسپل کا رپوریشن شیخوپورہ کی حدود میں رہنے والے امید واروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواستوں کے ساتھ تین عدد پاسپورٹ سائز تصاویر ، ڈومیسائل کارڈ اور تعلیمی اسناد کی نقول لف کرنا ضروری ہے۔

ٹریکٹر ڈرائیور ( تعداد5) مڈل معہ ٹریکٹر ڈرائیونگ لائسنسں ہولڈر ( پے سکیل 4) عمر 18 تا 25 سال

تمام تقرریاں حکومت پنجاب کی جاری کردہ کنٹریکٹ پالیسی 2004 کے مطابق ہوں گی ۔

تمام تقرریاں کنٹریکٹ پر ہوں گی اور مدت کنٹریکٹ تین سال ہو گی

جو اچھی کار کردگی پر مزید دو سال بڑھائی جا سکتی ہے۔

سرکاری ملازمیں اپنے محکمہ کے توسط سے درخواستیں دے سکتے ہیں۔

مورخہ 22مارچ 2021تک دفتر زیر دستخطی پہنچ جانی چاہیں۔

امید واران برائے ٹیسٹ و انٹریومورخہ 27 مارچ 2021 ۔ بوقت 11:00 بجے دن حاضر ہوں

نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہ ہونگی ۔

امید واران کو بوقت انٹرویو / ٹیسٹ کوئی ٹی اے / ڈی اے نہ دیا جائے گا۔

انٹرو یو/ ٹیسٹ کے وقت اصل دستاویزات ہمراہ لانا ہونگی ۔

امیدواران کو حکومتی پالیسی کے مطابق عمری کی حد میں پانچ سال تک رعائت دی جائیگی۔

المشتھر : (احسن عنائت سندھو) چیف آفیسر میونسپل کار پوریشن شیخورہ



Motivations,Information,Knowledge, Tips & Tricks, Solution, Business idea,News,Article,Islamic, Make Money,How to,Urdu/Hindi, top,Successes,SEO,Online Earning, Jobs, Admission, Online,

No comments:

Post a Comment