Irrigation Department Government of Baluchistan Jobs 2021 Last Date 21 March 2021 - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Wednesday, March 10, 2021

Irrigation Department Government of Baluchistan Jobs 2021 Last Date 21 March 2021

Irrigation Department Government of Baluchistan Jobs 2021 Last Date 21 March 2021


Irrigation Department Government of Balochistan Jobs 2021 Last Date 21 March 2021

محکمہ آبپاشی حکومت بلوچستان

درخواستیں مطلوب ہیں۔

محکمہ آ بپاشی حکومت بلوچستان کی مندرجہ ذیل خالی آ سامیاں پر کرنے کے لیے درخواست مطلوب ہیںَ۔ خواہشمند امیدوار اپنی درخواستیں بنام چیئر مین سلیکشن کمیٹٰ چیف انجینئر کے نام پر اپنے اپنے متعلقہ علاقے کے ایگزیکٹیو انجینئرز  کے دفاتر میں مورخہ 21 مارچ 2021 تک دفتری  اوقات میں جمع کروائیں ۔ تاہم جن اپریکیشن ڈویژن پٹ فیڈر کینال ڈیرہ مراد جمالی ، ایریکشن ، ڈیرہ اللہ یار۔ کیرتھر کینال ڈویژن اوستہ محمد ، کو اپنی درخواستیں جمع کرچکے ہین۔ وہ دوبارہ اپنی درخواستیں جمع نہ کروائیں تاہم وہ امیدوار جنہوں نے اپنی درخواستیں جمع نہیں کروا سکے تھے ۔ وہ متعلقہ ایگزیکٹو انجیئر ز  ( ایکس ای این) دفاتر میں اپنی درخواستیں جمع کروائیں ۔ جن کی تفصیل ضلع وار درج ذیل ہیںَ

ابریکشن ڈویژن جھل مگسی

جیپ ڈرائیور

چوکیدار کم کک

فیرو پرنٹر

نائب قاصد

بیلدار/ چوکیدار

چوکیدار

مالی

ہیلپر

ایریکشن ڈویژن پٹ فیڈر کینال ڈیرہ مراد جمالی

اردلی

گارڈ فعدار

جیپ ڈرائیور

پر کنداز

نائب قاصد

ٹیلیفون آ پریٹر

ڈوزر کلینر

بیلدار

ریگولیشن جمعداد

خلاسی

ڈرینج ایریکشن ڈویژن ڈیرہ اللہ یار

پمپ آپریٹر

بیلدار

برکنداز

پٹ فیڈر کینال ایریکیشن سرکل ڈیرہ مراد جمالی

ریسٹو رار

ڈاک رنر

ابریکشن ڈویژن کیرتھر کینال اوستہ محمد

نائب قاصد

جیپ ڈرائیور

برکنداز

ہیلپر

چوکیدار

کانسٹیبل

بیلدار

کچی کینال

گیٹ آپریٹر

نائب قاصد

بیلدار

چوکیدار

سویپر / خاکروب

شرائط:۔

بھرتی حکومت بلوچستان کی مروجہ پالیسی کی تحت ہو گی ۔ عمر کی حد 18 سے 28 سال ہونی چاہیے۔ البتہ زیادہ سے زیادہ عمر کی حد سرکاری قوانین کے تحت رعایت کی گنجائش دی جائیگی ۔ حکومت بلوچستان کے احکامات اور پالیسی کے مطابق خواتین کے لیے 5 فیصد، اقبلیتوں کے لیے 5 فیصد ، اور معذور افراد کے لیے 5 فیصد کوٹہ مختص کر دیا گیا ہے۔ ٹیسٹ انٹرویو کی تاریخ / جگہ بعد میں بذریعہ اخبار مشتہرکی جائے گی ۔ ٹیسٹ /انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواران کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائیگا۔

ہر امید وار کو اپنے تصدیق شدہ کاغذات کے ساتھ دو عد تازہ تصاویر جمع کرانی ہونگی ۔

چیف انجینئرز / چیئر مین سلیکشن کمیٹی

محکمہ آبپاشی ( کینال) حکومت پاکستان 


Motivations,Information,Knowledge, Tips & Tricks, Solution, Business idea,News,Article,Islamic, Make Money,How to,Urdu/Hindi, top,Successes,SEO,Online Earning, Jobs, Admission, Online,

No comments:

Post a Comment