Directorate General of Health Azad Kashmir Jobs 2021 Last Date 01 April 2021
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر مظفر آباد
نظامت اعلیٰ صحت عامہ
واک ان انٹر ویو برائے ایڈ ہاک تقرریاں میڈیکل آفیسر ز
میل / فیمیل سکیل 17 ، ڈینٹل سرجنز ( میل /فیمیل ) سکیل 17
محکمہ صحت عامہ آزاد کمشیر میں بذیل آ سامیاں بوجہ تر قیاتی
/ تخلیق خالی دستیاب ہیں۔ جن کا کاریکو زیشن پبلک سروس کمیشن کو ارسال کر دیا گیا
ہے۔ جنہیں ایڈ ھاک بنیادوں پر محکمانہ منطور شدہ وقواعد و ضوابط کی روشنی میں پُر
کیا جانا مطلوب ہے۔
یونٹ وائر کوٹہ |
تعداد اسامیاں |
مطلوبہ تعلیمی قابلیت مطابق
منظور شدہ محکمانہ قواعد |
نام آسامی |
نمبر شمار |
اوپن میرٹ |
108 |
1.
MBBS or
equivalent 2.
Registration
with PM&DC 3.
Regular
House Jobs One year |
میڈیکل آ فیسر ز ( میل / فی میل ) |
1 |
اوپن میرٹ |
06 |
1.
BDS or
equivalent 2.
Registration
with PM&DC 3.
Regular
House Jobs one years |
ڈینٹل سرجنز ( میل / فی میل) |
2 |
اوپن میرٹ |
06 |
1. Degree in Pharmacy (B. Pharm/D. Pharm) from a
reorganization University & Registered with Pakistan Pharmacy Council |
ہاسپیٹل فارماسسٹ ( میل / فی میل) |
3 |
اوپن میرٹ |
01 |
Master degree 2nd Class in
Economics/Statistics/Social Sciences/Sociology/Public Administration/Business
Administration/Human Nutrition from a recognized University Or MBBS
registered with PMDC |
پلاننگ آفیسر
|
4 |
اوپن میرٹ |
04 |
Master degree (2nd class) in Biological
Science/Sociology/ Mass Communication from a University recognized by the HEC
|
ہیلتھ ایجو کیٹر |
5 |
انٹرو یو کے دوران اصل پشتنی سر ٹیفکیٹ ، قومی شناختی کارڈ
، میٹرک کی سند، متعلقہ فیلڈ میں ڈگری ، ہائوس جاب سرٹیفکیٹ ، پی ایم ڈی سی مستقل
رجسٹریشن کے علاوہ ان دستاویزات کی مقصدقہ نقول کا ایک سیٹ بھی ہمراہ لانا لازمی
ہے۔ درخواستیں مع دیگر دستا ویزات موقع پر دوران انٹر ویو وصول کی جائیں گی ۔ جس
میں امید وار کا میلنگ ، ایڈریس و رابطہ موبائل نمبر درج ہونا ضروری ہے۔
ناکمل دستا ویزات قابل قبول نہ ہوں گی ۔ بالا آسامیوں پر
تقرری کیلئے انٹرو یو بذیل شیڈول کے مطابق لئے جائیں گے۔
میڈیکل آ فیسرز ( میل / فی میل) بی۔ 17
مورخہ 18 مارچ 2021 بروز جمعرات ( مظفر آباد ڈویژن) جناب
سیکرٹری صحت عامہ آفس بمقام نیو سیکرٹریٹ بلاک نمبر 10 چھتر مظفر آباد
مورخہ 24 مارچ 2021 بروز بدھ ( پونچھ ڈویژن) بمقام جناب
سیکرٹری صحت عامہ آفس بمقام 966 بی کاب لائن قاسم مارکیٹ راولپنڈی
مورخہ 25 مارچ 2021 بروز جمعرات ( میر پورڈ ڈویژن) بمقام
جناب سیکرٹری صحت عامہ آفس بمقام 966 بی کاب لائن قاسم مارکیٹ راولپنڈی
ڈینٹل سرجنز ( میل / فی میل) بی -17
ڈینٹل سر جنز ( میل / فی میل) بی-17 مورخہ 26 مارچ 2021
بروز جمعہ جناب سیکرٹری صحت عامہ آفس بمقام جناب سیکرٹری صحت عامہ آفس بمقام 966
بی کاب لائن قاسم مارکیٹ راولپنڈی
ڈرگ انسپکٹر / فار ما سسٹ ( میل / فیمیل) بی -17 مورخہ 29
مارچ 2021 بروز سوموار جناب سیکرٹری صحت عامہ آفس بمقام جناب سیکرٹری صحت عامہ
بمقام 966 بی کاب لائن قاسم مارکیٹ راولپنڈی
ہیلتھ ایجو کیٹر بی -17 مورخہ 31 مارچ 2021 بروز بدھ جناب
سیکرٹری صحت عامہ آفس بمقام نیو سیکرٹریٹ بلاک نمبر 10 چھتر مظفر آباد
پلاننگ افیسر بی-17 مورخہ 01 اپریل 2021 بروز جمعرات جناب
سیکرٹری صحت عامہ آفس بمقام نیو سیکرٹریٹ بلاک نمبر 10 چھتر مظفر آباد
انٹرو یو کیلئے آنے جانے کا سفر خرچ / یومیہ بھتہ نہیں دیا
جائے گا۔ ایڈھاک تقرری کی بنیاد پر مستقل تقرری کا کوئی حق پیدا نہ ہو گا اور ہی
اس سلسلہ میں کوئی عدالتی مقدمہ کیا جا سکے گا۔
نوٹ:۔
اشتہار ہذا کی روشنی میں ایڈ ہاک تقرری کی صورت میں قبل
ازیں ایڈ ہاک تقرر شدہ جن کی ایک مرتبہ سے زیادہ توسیع ہو چکی ہے۔ایڈ ہاک ملازمت سے فارغ تصور ہوں گے
اشتہار کی روشنی میں اید ہاک تقرر ہونے والے پبلک سروس
کمیشن کی جانب سے مستقل دستیاب ہونے کی صورت میں ایڈ باک ملازمت سے فارغ تصور ہوں
گے۔
ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ
آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر مظہر آباد
اولڈ سیکرٹریٹ نیوڈ سٹرکٹ کمپلیکس ڈی بلاک مظفر آباد
فون نمبر 920023، 920015-05822
No comments:
Post a Comment