Balochistan Residential College Turbat Jobs 2021 Last Date 25 March 2021 - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Saturday, March 6, 2021

Balochistan Residential College Turbat Jobs 2021 Last Date 25 March 2021

Balochistan Residential College Turbat Jobs 2021  Last Date 25 March 2021


بلوچستان ریزیڈنشل کالج تربت

آسامیاں خالی ہیں۔

بلوچستان ریذیڈنشل کالج تربت میں درج ذیل آ سامیوں کو پر کرنے کے لیے مطلوبہ قابلیت و تجربہ رکھنے والے ضلع کیچ کے لوکل / ڈومیسائل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

قابلیت / تجربہ

تعداد

گریڈ

پوسٹ

نمبر شمار

کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے فائن آرٹس میں بیچلر ڈگری ( کم از کم سیکنڈ ڈویژن) یا بیچلر ڈگری بمعہ ڈرائنگ میں سینئر ڈپلومہ

02

15

ڈرائنگ ماسٹر

1

کسی تسلیم شدہ بورڈ سے انٹر میڈیٹ ( کم از کم سیکنڈ ڈویژن)

30 الفاظ فی منٹ کمپیوٹر پر ٹائپنگ اسپیڈ بمعہ کمپیوٹر ایم ایس آف کا تجربہ

02

11

جونیئر کلرک

2

میٹرک بمعہ کسی تسلیم شدہ میڈیکل ادارے سے کوالیفائیڈ ڈسپنر کورس کا ڈپلومہ

01

07

ڈسپنر

3

کسی تسلیم شدہ بورڈ سے میٹرک ڈگری بمعہ اسٹور کیپنگ کا دو سال تجربہ

01

07

اسٹور کیپر

4

مڈل پاس مع کسی تسلیم شدہ ٹرینگ سینٹر سے ڈپولمہ یا پلمنگ ڈپلومہ

01

06

پلمبر

5

پڑھا لکھا، کار آمد ایل ٹی وی لائسنس ، ٹریکٹر مینٹی ننس اور چلانے کا تجربہ قابل ترجیح

01

04

ڈرائیور

6

پڑھا لکھا۔ جسمانی طور پر صحت مند، متعلقہ فیلڈ میں تجربہ

01

01

چپراسی

7

پڑھا لکھا ۔ جسمانی طور پر فٹ

01

01

کک

8

پڑھا لکھا، جسمانی طور پر صحت مند

1

01

ڈش واشر

9

پڑھا لکھا ، جسمانی طور پر صحت مند

01

01

ہاسٹل اٹنڈنٹ

10

شرائط:۔

دلچسپی رکھنے والے امید وار اپنی تمام تصدیق شدہ کاغذات ، شناختی کارڈ ، لو کل، تعلیمی اسناد کی فوٹو کاپیوں کے ساتھ درخواست بنام پر نسپل بلوچستان ریذیڈنشل کالج تربت مورخہ 25 مارچ 2021 تک زیر دستخطی کے آفس میں جمع کروائیں۔

جبکہ ٹیسٹ اور انٹر ویو کا علان بعد میں کیا جائیگا۔

دو عدد تصاویر درخواست کے ہمراہ منسلک ہونا لازمی ہے۔

عمر کی آخری حد 30 سال ہے تاہم متعلقہ حکام کی طرف سے عمر کے آخری حد میں نرمی کی باقاعدہ اجازت نامہ منسلک ہونے پر غور کیا جائیگا۔

کسی اقامتی ادارے میں تجربہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔

سرکاری ملازمین اپنے محکمہ کے توسط سے درخواست جمع کروائیں۔

پرنسپل

بلوچستان ریذیڈنشل کالج تربت 

Motivations,Information,Knowledge, Tips & Tricks, Solution, Business idea,News,Article,Islamic, Make Money,How to,Urdu/Hindi, top,Successes,SEO,Online Earning

No comments:

Post a Comment