Lehson Ky Fiday | Lehson ar Milk Ky Fiday | Health Tips | Beauty Tips| 2018 - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Wednesday, July 18, 2018

Lehson Ky Fiday | Lehson ar Milk Ky Fiday | Health Tips | Beauty Tips| 2018


Lehson and milk | Lehson Ky Fiday | Nafas ko Bara Karny ka treka | Desi Ilaj

دودھ اور لہسن کے شربت کے وہ فوائد جس سے آپ لا علم تھے
دودھ میں لہسن ملا کر تیار کیا جانے والا مشروب آپ کو ایک دو نہیں بلکہ درجنوں بیماریوں اور صحت کے لا تعداد مسائل سے چھٹکارا دلا ئے گا ۔ دودھ میں لہسن ملانے کا خیال شاید آپ کو عجیب سا لگے اور یہ بھی سوچیں کہ ایسا کرنے سے دودھ پھٹ جائے گا لیکن ایسا نہین ہوگا بلکہ یہ قدرتی مشروب آپ کی صحت کو بے مثال فائدے پہنچائے گا ۔
┈┈••✦✿✦••┈┈
اجزاء
لہسن کے جوے 10 عدد ، دودھ آدھا لیٹر ، شکر 2 سے 3 چائے کے چمچے ، پانی 250 ملی میٹر
┈┈••✦✿✦••┈┈
تیاری کا طریقہ
سب سے پہلے لہسن کے جوئوں کو اچھی طرح سے کچل کر پیسٹ جیسی شکل میں لے آئیں ۔ ایک برتین میں دودھ اور پانی ڈال کر اس میں لہسن کا پیسٹ اچھی طرح ملا لیں۔ اب اس برتن کو درمیانی آنچ پر گرم کرین اور گرم کرتے دوران چمچے سے ہلاتے رہیں۔ یہاں تک کہ سارا آمیزہ ابلنے لگے ۔ اب چولہا بند کر کے اس آمیزے کو چھان لیں اور اس میں شکر ملا لین۔ دیہان رہے کہ لہسن اور دودھ کا یہ شربت آپ کو نیم گرم حالت میں پینا چاہیے اور اس طریقے میں عمل کرتے ہوئے روزانہ لہسن والے دودھ کا مشروب بنائیں اور دی گئی ہدایات کے مطابق استعمال کریں۔
┈┈••✦✿✦••┈┈
صحت بخش فوائد
بظاہر آسانی سے تیار ہو جانے والا یہ مشروب آپ کی صحت کے لے ان گنت فائدوں کا خزانہ ہے جن میں سے 4 فوائد نمایاں ہیں۔
┈┈••✦✿✦••┈┈
کھانسی کا علاج
چاہیے کھانسی نئی ہو یا پورانی چاہیے کھانسی خشگ ہو یا تر چاہیے کھانسی کی وجہ سے کوئی اور ہو چاہیے بیماری کی وجہ سے کھانسی کا زور ہو چاہیے کسی بھی قسم کی کھانسی ہون۔ اس مشروب میں تھوڑی سی ہلدی ملا کر پینے سے نہ صرف معمول کی موسمی کھانسی مین افاقہ ہوتا ہے بلکہ وہ کھانسی جو طویل مدت سے لاحق ہو اور جان نہ چھوڑ رہی ہو اس کی شدت میں بھی نمایاں طور پر کمی آ جاتی ہے۔
┈┈••✦✿✦••┈┈
کولیسٹرول پر کنٹرول
یہ مشروب خون میں مضر چکنائی ( ایل ڈی ایل) کو گھٹاتا ہے۔ جب کہ مفید چکنائی ( ایچ ڈی ایل ) میں اضافہ کرتا ہے۔ یعنی جسم میں کولیسٹرول کنٹرول کرنے میں بہتریں ہے۔
┈┈••✦✿✦••┈┈
جوڑوں کے درد اور گٹھیا کا علاج
لہسن والے دودھ کا روزانہ استعمال جوڑوں مین سوزش کے علاوہ گٹھیا کے درد میں بھی کمی لاتا ہے۔ اس کے لگا تار استعمال سے جوڑوں کا درد ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔
┈┈••✦✿✦••┈┈
دمے کا علاج
دمے سے چھٹکارا اپانے کے لیے یہ مشروب بہت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ اس کا باقاعدہ استعمال دمے کی بیماری کو بھی جڑ سے ختم کرنے میں صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ  رات کو سونے سے پہلے لہسن کے تین جوے کھائیں جس سے بہت افاقہ حاصل ہوتا ہے۔
┈┈••✦✿✦••┈┈
امراض قلب
ایل ڈی ایل کہلانے والی چکنائی ( کولیسٹرول)  مضر صحت ہوتی ہے اور ہائی پریشر کے علاوہ دل کی بیماریوں کی وجہ سے بھی بنتی ہے۔ یہ مشروب ایل ڈی ایل کو کم کرتے ہوئے دل کو تقویب بھی دیتا   ہے۔ بہتر نتائج کے لیے لہسن والا دودھ تیار کرنے کے لیے کم چکنائی والا دودھ استعما ل کیا جا سکتا ہے۔
┈┈••✦✿✦••┈┈
نمونیا سے تحفظ
لہسن والے دودھ کا دن میں تین مرتبہ استعمال نمونیا کا بہترین گھریلو علاج بھی ہے۔
┈┈••✦✿✦••┈┈
بے خوابی سے بچائو
لہسن والا دودھ آپ کو سکون پہنچاتا ہے۔ اور نیند کا باعث بننے ہوئے بے خوابی سے بھی بچاتا ہے۔
┈┈••✦✿✦••┈┈
ہاضمے میں مدد
لہسن میں جراثیم کش خصوصیات کے  علاوہ بیماریوں کے خلاف ہمارے جسم کو مضبوط بنانے کی صلاحیت بھی ہوتی ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ اس مین شامل قدرتی مادوں کی بدولت معدے میں ہاضمہ کرنے والی رطوبتوں ( گیسٹرک جوسز ) کے اخراج مین اضافہ ہوتا ہے۔ جس سے نہ صرف ہاضمہ بہتر ہوتا ہے بلکہ ہیضے سے بچنے میں بھی مدد ملتی ہےَ






Motivations,Information,Knowledge, Tips & Tricks, Solution, Business idea,News,Article,Islamic, Make Money,How to,Urdu/Hindi, top,Successes,SEO,Online Earning

No comments:

Post a Comment