What is Keyword in SEO | Stuffing | Planner | Searcher | You Tube | Hindi/Urdu - Gul G Computer

For Motivations,Information, Knowledge, Tips & Trick,Solution, and Small Business idea.

test

Tuesday, June 26, 2018

What is Keyword in SEO | Stuffing | Planner | Searcher | You Tube | Hindi/Urdu

What is Keyword in SEO | Stuffing | Planner | Searcher | You Tube | Hindi/Urdu
Make Money | Online Make Money | Free Make Money | Business ideas


کی ورڈ ریسرچر
کی ورڈ ریسرچر کیا ہے اور اس کا انٹر نیٹ کی دنیا میں کیا کام ہے۔ اس کے لیے ایک سادہ سی مثال دیتا ہوں کہ آپ کسی بھی ٹاپک پر کام کر رہے ہیں اس میں موجود وہ لفظ جو گوگل سب سے زیادہ سرچ کرتا ہے۔ اس کو کی ورڈ کہتے ہیں۔ اور جتنے اچھے اور گوگل پسند کی ورلڈ ہونگے اتنا ہی اپ کا ٹاپک بہتر ہوگا اور گوگل بھی اس کو پروموٹ کر ے گا ۔ کیونکہ آپ کے ٹاپک کی ساری بات صرف اور صرف  کی ورڈ پر ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ کی ورڈ پر اس وقت بہت ساری کمپنیاں کام بھی کر رہی ہیں جوآپ کے ٹاپک کے مطابق آپ کو اچھے کی ورڈ دیتی ہیں۔ اور وہ اس طرح بزنس بھی کر رہی ہیں اس کے علاوہ گوگل خود ایک کی ورڈ ریسرچ  پروگرام بھی دے رہا ہے جو صرف آپ کے ٹاپک کو ہی نہیں بلکہ آپ کے کی ورڈ کے ساتھ دوسرے کی ورڈ جن کی ولیو کافی اچھی ہوتی ہے۔ پرووائڈ کر رہا ہوتا ہے۔ جتنے اچھے کی ورڈ ہونگے اتنا ہی اچھا آپ کا ٹاپک ہوگا اور جتنا اچھا آپ کا ٹاپک ہوگا اتنا ہی اچھی آپ کی ویب سائیڈ ہو گی ۔ آپ کی ویب سائیڈ کی پروموشن کی سب سے بڑی کڑی کی ورڈ ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ گوگل ، یوٹیوب، ڈیلی موشن ، یا کسی دوسرے نیٹ ورک جہاں پر آپ پیسے کمانا چاہیتے ہیں ان کو بہتر اور اچھا بنانے کے لیے کی ورڈ کا ہی کمال ہوتا ہے۔ اس کی سمپل سی مثال آپ کو دیتا چلوں کہ ایک لفط سٹیشن ہے ریلوے سٹیشن ہے۔ جب بھی اپ گوگل پر ریلوے سٹیشن ، لکھیں گے تو آپ کو گوگل کے زریعے پورے ملک کے ریلوے سٹیشن کی تفصیل سے آگا کر دیا جائے گا ۔ لیکن وہاں کے اندر کے نظام ٹکٹ گھر ، کینٹین ، باتھ روم اور دیگرچھوٹی چھوٹی چیزوں کی معلومات بہت کم ملے گی ۔ کیونکہ گوگل میں ان کے بارے میں بہت کم معلومات رکھتا ہے۔ اسی طرح آپ کے ٹاپک کو بھی لفظ ریلوے سٹیشن کی طرح ہونا چاہیے۔ نا کہ کینٹین ، ٹکٹ گھر وغیرہ۔ اس کے لیے سب سے آسان کام یہ ہے کہ آپ خود کو پہلے تیار کرین اور س کے بعد  ایک ڈائری ، لیں اور گوگل کے کی ورڈ پروگرام کو اوپن کر کے سا میں اپنے کی ورڈ لکھ کر ان کی تفصیل دیکھیں کہ کون سا کی ورڈ کس ویلیو کا ہے۔ اس کے بعد ان کو اپنی ڈائری میں محفوظ کر لیں۔ اور پھر ٹاپک لکھ کر ان میں استعمال کرین۔ تاکہ جب گوگل میں کوئی دوسرا بندہ سرچ کرے اگر وہ کی ورڈ آپ نے بھی اپنی ویب سائید میں دیے ہوئے ہوں تو آپ کی بھی ویب سائیڈ کی پروموش ہوں۔
کی ورڈ کے حوالے سے اگر کوئی مسئلہ ہو تو کمپٹ کرین ضرور جواب دونگا ۔ ہمارا بلکل سادہ سا ٹاپک ان لوگوں کے لیے جو لوگ بلکل نئے اس دنیا مین آ رہے ہیں اور ان کو کسی بھی چیز کا علم نہیں ہے۔ 

Make Money | Online Make Money | Free Make Money | Business ideas
Keyword Research | what is Key word | How to Use keyword | Key word planar
Key word researcher kya hay . ar is ka internet ki dunya main kya kam hay . is ky liy ik sada si masal deta hon . ky Ap kise bhe topic pr kam kr rahy hain is main mojod word lafz jo google sub sy zayda search krta hay . is ko keyword kaha jata hay . ar jtny achy goolge pasand keywrod hongy itna he Ap ka topic batter hoga . and google bhe is ko promot kry ga . kunky ap ky topic ki sari bat sirf ar sirf  keyword pr hote hay . is ky alwa keyword par bhot si Compines work kar rahein hain . jo ap kw ap ki website ky ya topic ky bary main bataten hain . is ky . is ky alwa google keyword planner bhe mojod hay jo google ka apna hay ap apny topic pr wahan sy bhe search kr sakty hain . ar whe bahter hay . ap ky topic ky sath sath wo dosry topic bhe bata hay ar in ke value bhe. Jis sy ap ko kafi fedia hota hay . jatny achy ar power full keyword hon gy ap itne he oper jain gy . is ke sada sy masal (example) main is tehra donga ky jasy agr ap google par station lakhin (write) karin tw pory mulk ky rawaly station A jain gy . lakin wahan ky ander nazam tick house , bath room , cantian , ar deger choti choti chezo ko show nahe kary ga . ise tehra Ap ka topic bhe rawily station ke tehra hona cahy na ky tick house ar deger ki tehra . is ky liy ap ko khud ko tyar kana hoga . sub sy phly dairy lain ar is main apny topic ko google keyword planner pr search kar ky is ko dairy main lakh lan ar an ka use apny topic mian karin.

Keyword ky hawaly sy koe masla ho to comment main rabta karin. Hamara bulkul sada sa topic in logo ky liy hy jo bilkul is dunya mian new a rahy hain ar an ko kise bhe chiz ka ilam nay . 

Make Money | Online Make Money | Free Make Money | Business ideas


Motivations,Information,Knowledge, Tips & Tricks, Solution, Business idea,News,Article,Islamic, Make Money,How to,Urdu/Hindi, top,Successes,SEO,Online Earning

No comments:

Post a Comment