How to Start a Small Business in Summer Small Business Business Idea
Motivations,Information,Knowledge, Tips & Tricks, Solution, Business idea,News,Article,Islamic, Make Money,How to,Urdu/Hindi, top,Successes,SEO,Online Earning
آج اس بھائی سے
2 مگے لسی کے پیئے ۔ گپ شپ لگائی۔
فوٹو بنائی اور
سرسری انٹرویو لیا ۔ جو کام کی باتیں معلوم ہوئی وہ یہ تھیں۔
روزانہ 20 کلو
دودھ کی دھی لگاتا ہوں ۔ جس سے 100 لیٹر چاٹی کی لسی بناتا ہوں۔ دودھ ، آگ ، برف ،
نمک ، سرف وغیرہ کا خرچہ روزانہ 2 ہزار سے کم
ہی رہتا ہے۔
100 لیٹر لسی سے
آدھا لیٹر والے 200 سے زیادہ مگے بن جاتے ہیں۔ اور شام تک سکون سے بک بھی جاتے
ہیں۔ جس سے 4 ہزار تک رقم مل جاتی ہے۔
یعنی خرچے نکال
کر 2 ہزار روپے روزانہ آمدن ہے۔یہ کام اگر مزید صفائی کے ساتھ ۔ بوتلوں میں پیک کر
کے ،یا ٹیوزیبل گلاسوں میں پڑھے لکھے
انداز میں بھی کیاجا سکتا ہے اور اس سے بھی زیادہ آمدن حاصل کی جا سکتی ہے۔
اور ہاں 15 / 20 کلو دودھ سے لگ بھگ ایک کلو کے قریب دیسی گھی بھی روزانہ حاصل ہو جاتا ہے۔ جس کی قیمت کم
از کم بھی 1200 روپے ہوتی ہے۔ مطلب روزانہ کی خالص آمدن 3 ہزار روپے سکہ رائج
الوقت
ہن سو۔ ایک لکھ
روپیہ مہینے دا ، جس دن مرضی چھٹی مار لو ، ویاہ کھا لو ، بچے دی دوائی لے آئو ،نہ
کوئی چھک چھک کرنے والا باس نہ کوئی جڑہیں کاٹنے والا چاپلوس چپڑاسی نما کو لیگ
Motivations,Information,Knowledge, Tips & Tricks, Solution, Business idea,News,Article,Islamic, Make Money,How to,Urdu/Hindi, top,Successes,SEO,Online Earning
No comments:
Post a Comment